اور یہاں تک کہ اُن کی آپس کی باتیں بھی مریضوں اور اُن کے ساتھ آئے لواحقین کی گفتگو کا حصہ بن جاتی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے کچھ دیر کے لیے سب اپنی تمام تکالیف بھول گئے ہوں۔ ٹیچنگ ہسپتال کسی حد تک تفریح بھی مہیا کرتے ہیں…
ہسپتال میں میرا پہلا دن — از خود، عدیل مہرؔ 2/2
ہسپتال کے پُر تناؤ ماحول میں، جہاں لواحقین اپنے پیاروں کی بیماری کے غم میں مبتلا ہوتے ہیں، اُن کے چہروں پر پریشانی اور حالات کے نشیب و فراز صاف جھلکتے ہیں۔ ایسے میں ہاؤس جاب کرنے والی دوشیزائیں کسی نعمت سے کم محسوس نہیں ہوتیں۔ اُن کی چہک، شوخ انداز، لباس کا انتخاب، قہقہے 1/2