Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.
The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation.
And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.
So many incredible storylines at the World Cup but the stoicism and dignity of this man’s tribute to a national leader assassinated with the connivance of the CIA is maybe my favorite
چار سال میں ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔ غربت اور بے روزگاری دہائیوں کی بلند ترین سطح پر، سرمایہ کاری 60 سال کی کم ترین سطح پر، مہنگائی عروج پر، جبکہ جی ڈی پی گروتھ 4٪ تک نہ پہنچ سکی۔ فی کس آمدنی کم ہو گئی۔ UNICEF اور HRCP کی رپورٹس کے مطابق 8.6 ملین بچے مزدوری پر مجبور ہیں۔ یہ ناکامی نہیں تو اور کیا ہے؟- MNA @ShahramKTarakai
#DDA
[English Subtitles]
This is Captain (Retd.) Liaqat Ali Malik recounting his civil services interview, where he openly boasts that he told the panel Pakistan's problems could only be solved by killing at least 1,000 people. He has since been appointed Inspector General of Police of Azad Jammu and Kashmir, out of turn.
The same mindset displayed in this video has been implemented in the ongoing crackdown on civilians in Kashmir, where almost a dozen political activists were gunned down reportedly by the police. Previously as DIG in Lahore, he had lead a violent illegal raid on Imran Khan's home while using his force to terrorize PTI supporters. In Pakistan under #AsimLaw such deranged minded officials have deliberately been placed in position of power to inflict tyranny and quell any peaceful political protest.
#SubtitledByPTI #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
”فروری 2026 سے بھارت نے پیٹرول کی قیمت میں 0 فیصد اضافہ کیا، جن سے ہم معرکۂ حق جیتے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 16 فیصد اضافہ کیا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمت میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں 9 مئی کی سازشوں نے 61.5 فیصد اضافہ کیا ہے۔ یہ اضافے بھی IMF کی شرائط ہیں کہ آپ نے ٹیکس کی بھرپائی کرنی ہے۔ IMF کو کوئی غرض نہیں کہ آپ نے غریب سے لینا ہے یا امیر سے، یا پیٹرول کی قیمت بڑھا کر لینا ہے۔ اُنہیں کوئی احساس نہیں۔ جس شخص کو احساس تھا، وہ پچھلے 6 ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن، جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 9 مئی کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، جنہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان حکمرانوں نے نہ صرف ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا بلکہ ریاستی اداروں کو بھی کمزور کیا اور عوام و اداروں کے درمیان فاصلے بڑھائے۔ ان جعلی حکمرانوں کو نہ ملکی مفاد عزیز ہے اور نہ ہی عوام سے کوئی سروکار۔
9 مئی کے واقعے میں فیصلہ سازاور ریاستی ادارے ملوث تھے، 9 مئی کے واقعے میں ان کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ آج تک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دکھائی گئی۔
اسی لیے میرے قائد عمران خان صاحب نے کہا تھا:
“جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروائی۔”
یہ نوجوان اسد درانی ہے، جن کا تعلق ضلع دیر لوئر کے میدان سے ہے، 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد وہ پُرامن احتجاج میں شریک ہوئے، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا، اسد درانی کئی ماہ تک فوجی حراست میں رہے، بعد ازاں ملٹری کورٹ نے انہیں 4 سال قید کی سزا سنا دی، اس وقت وہ پشاور سینٹرل جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
اسد درانی پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن ہیں، وہ ٹریول ایجنسی کا کام کرتے تھے۔
اسد درانی کے دو بچے ہیں، جو روزانہ اپنے والد کے انتظار میں گھر کے دروازے پر بیٹھے ہوتے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ آج بھی اسی امید کے ساتھ انتظار کر رہی ہیں کہ شاید آج یا کل ان کے شوہر رہا ہو جائیں۔
قوم اسد درانی کو سلام پیش کرتی ہے۔
#May9th_FalseFlag
آپ میری بات نوٹ کر لیں وہ وقت دور نہیں جب ن۔لیگ خود بتائے گی کہ تیل پر کمر توڑ ٹیکس کے پیسے کون کھاتا رہا؟ کس نے ہم سے گن پوائنٹ پر چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کروائی؟ کس نے ہماری سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کیا؟ لیکن شاید اس گھڑی بہت دیر ہو چکی ہو گی، اگلے الیکشن میں شاید فارم 47 والی کہانی نہ چل سکے، اب یہ عوام میں نہیں جا سکتے اور نہ ہی ان سے معیشت ٹھیک ہو سکتی ہے، اب بہت دیر ہو چکی ہے، چیزیں بہت زیادہ بگڑ چکی ہیں، اللہ کی قسم گلی، محلے، سیکٹر، مارکیٹوں میں لوگ انہیں جھولیاں اٹھا اٹھا کے بددعائیں دے رہے ہیں: ظفر نقوی
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گواہوں کے بیانات کے مطابق احتجاج کرنے والوں کی عمریں 18 سال سے 45 50 سال ہیں جب کہ سعد اللہ خان کی عمر 83 سال ہے اور اس کے باوجود اس کا چالان پیش کیا گیا۔ 83 سال کے بزرگ پر پنجاب پولیس نے پٹرول بم ڈالے ہیں۔ ان کا ایک بیٹا بھی نو مئی کے مقدمے میں 10 سال سزا ہو چکا ہے۔
May 9th is the day nation got let down by the armed forces. All members of the forces should have condemned the abduction of former Prime Minister of Pakistan and asked their leadership to resign for such loss of credibility and reputation they caused.
#May9th_FalseFlag
رہنما پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 57 سیمابیہ طاہر کی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں اپنے حلقے کے شہید مرزا نادر شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ اور یقین دہانی کہ ھمارے شہید ھمارا فخر ہیں جنھیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ #مئی9_یوم_جبر@seemabiatahir
یہ وکلا کے ساتھ حکومت کا انتہائی افسوسناک رویہ ہے، اور یہ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ وکلا برادری کی قیادت نے ذاتی مفادات کے لیے اپنی روحیں بیچ دی ہیں، تاکہ بار اور بینچ ایک دوسرے کو تباہ کر دیں۔ مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
منصور لوںڈا لپاڑا سے کوئی پوچھے کہ آپ نے پہلے ویلاگ کے تھمبنیل میں مریم کے کینسر کی سنسی ڈالی۔ پھر اس خبر میں یہ سارا سسپینس ڈالا۔ پھر کہا کہ انہیں کینسر نہیں ہے۔
یہ سب کرنے کی ضرورت کیا تھی۔ جب آپ ایسی سٹوری کریں گے جس کا مطلب ایسے مسلے کو اور ہوا دینا۔ کنفیوژن مچانا۔ تو پھر ایسا تو ہوگا
اب مالکن نے بے عزتی کر ڈالی تو کہہ رہے ہیں جنہوں نے جھوٹی خبر کی ان پر قانونی کاروائی ہو۔ واہ۔
Trump: If Iran gets a nuclear weapon, it could blow up Italy in two minutes
🇮🇹 Meloni: As far as I know so far, nine nations have nuclear weapons and only one has used it. That was the United States.
بالکل سوچا ہے کہ کہاں سے شروع ہوا تھا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکالوں گا۔ سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ اس سے بھی پیچھے چلے کائیں تو ادھر ہم ادھر تم، اور پھر شدید گالم گلوچ بھی اسیلک کی سیاسی تاریخ کا حصہ ہے۔ اس کو ایک شخص پر تھوپنا اور دوسروں کا کیا دھرا نہ دیکھنا بھی cult following کے زمرے میں آتا ہے۔ یا تو سب کی بات پونی چاہیے یا پھر کسی کی بھی نہ ہو۔