@pmc_org i sir want to make little change in my father's name spelling on my permanent license kindly provide me the exact link / information i'm unable to find it on pm&dc website ' waiting for your response JazakAllah khair
ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیاہے کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز سب کا استعمال کرکے سینکڑوں نہتےمعصوموں کا قتل عام کر ڈالا۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
After social media emergence its becoming impossible for governments to control the independent opinions . Pakistan is a case study . #ElonMuskXBaninPakistan
نئے چیف جسٹس کے لیے سب سے بڑا امتحان
یہی ایک مسئلہ ہے جہاں سے پاکستان کا ہر مسئلہ جنم لیتا ہے۔
پوری قوم ابھی تک یہیں پھنسی ہوئی ہے۔
اس مسئلے کے حل کے بغیر یہاں سے آگے بڑھنا مشکل ہے۔
اب کوئی وضاحت نہیں ہو گی، اغوا کیا ہے تشدد کیا ہے پیسے دیے ہیں جو سمجھنا ہے سمجھتے رہو، چھبیسویں آرمی ترمیم ہونی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کا ملک کے 24 کروڑ بلڈی سویلینز کو پیغام
#UndeclaredMartialLaw#ReleasePoliticalPrisoners
مولانا فضل الرحمنٰ اور اختر مینگل نے اپنے اراکین کی بحفاظت واپسی تک کسی بھی گفتگو کو آگے بڑھانے سے انکار کر دیا ہے! اپنی جماعت کے ممبران کیلئے ایس اے سٹینڈ پر دونوں کی جتنے تعریف کی جائے کم ہے! #ConstitutionUnderAttack