ڪراچي چاچڙ هائوس تي علي نواز چاچڙ جي دعوت تي اسد الله خان ب��لو ۽ (پي پي پي) جي سينيٽر سيد ڪاظم علي شاهه، پ پ پ جي سينيٽر محمد اسلم ابڙو، منظور احمد ڪناسرو (ڊي جي ثقافت کاتي)، امداد خان چاچڙ (اسٽيبلشمينٽ ڊويزن اسلام آباد) شرڪت ڪئي. .
اسد اللہ خان بلو سے ایم این اے جیکب آباد و چئیرمین قائمہ کمیٹی کمیونیکیشن میر اعجاز حسین خان جکھرانی سے جکھرانی ھاؤس کراچی میں اہم ملاقات اور ایم پی اے جیکب آباد حاجی شیر محمد خان مغیری ,
اس موقع پر سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو موجود ۔
وزیر داخلہ سندھ ضیا حسن لنجار حاجی ظہور خان بلو کی دعوت پر کوٹ ہدایت اللہ خان بلو ہاؤس پہنچے۔
حاجی ظہور خان بلو ظفر اللہ خان بلو حاجی ذوالفقار خان بلو
اور ڈاکٹر خان محمد بلو سے ملاقات کی۔.
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم آبادی پر پیغام
تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے چیلنج کا مقابلہ ایک عزم، ذمہ داری اور پائیدار اقدامات سے کرنا ہو گا: بلاول بھٹو زرداری
تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ایک بڑا چیلنج ہونے کے ساتھ ساتھ عملی اقدام کے لیے ایک پکار بھی ہے: بلاول بھٹو زرداری
ایک ایسی پکار جو مضبوط سیاسی عزم، وسیع عوامی آگاہی اور جامع پالیسیوں کی متقاضی ہے: بلاول بھٹو زرداری
آبادی کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے ایسی جامع پالیسیاں بنانا ہوں گی جو خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنائیں: بلاول بھٹو زرداری
اس دنیا میں آنے والے ہر بچے کے ساتھ باوقار زندگی کا وعدہ پورا ہونا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
ہر بچے کو ایسی زندگی میسر ہو جس میں خوراک، رہائش، تعلیم اور صحت کی سہولیات دستیاب ہوں: بلاول بھٹو زرداری
ہر عورت کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ اپنی تولیدی صحت کے بارے میں اپنی مرضی کے فیصلے کر سکے: بلاول بھٹو زرداری
ہر شہری کو یہ سمجھنا ہوگا کہ آبادی کی منصوبہ بندی کوئی ممنوع موضوع نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداری
ہر شہری کو سمجھنا ہوگا کہ آبادی کی منصوبہ بندی ایک ایسا ذریعہ ہے جو ہم سب کے لیے بہتر مستقبل کو یقینی بناتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
ہم اقوام متحدہ کی تھیم "نوجوانوں کو بااختیار بنانا تاکہ وہ ایک منصفانہ اور پ��رامید دنیا میں اپنی پسند کے خاندان بنا سکیں" کی تائید کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
آج جتنی نوجوان نسل کی آبادی ہے، تاریخ میں پہلے کبھی اتنی نہیں رہی: بلاول بھٹو زرداری
نوجوانوں کو یہ حق، وسائل اور مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل اور تولیدی فیصلوں کی خود رہنمائی کر سکیں: بلاول بھٹو زرداری
عالمی شرحِ پیدائش میں کمی آ رہی ہے اور "آبادی میں تنزلی" کے خدشات جنم لے رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
شرحِ پیدائش میں کمی کا اصل بحران یہ ہے کہ دنیا بھر میں افراد، خصوصاً نوجوانوں، کو تولیدی خودمختاری سے محروم رکھا جا رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
قائد عوام شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ ایسی پالیسیوں کے علمبردار رہے جن کا محور عوام کی ہوتی تھی: بلاول بھٹو زرداری
قائد عوام شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن انسانی وقار پر مبنی تھا: بلاول بھٹو زرداری
آج کے آبادی سے متعلق مباحثے کو بھی انہی اقدار ، یعنی مساوات، انصاف اور مواقع پر استوار ہونا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
آبادی کی فلاح، صنفی مساوات اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پیپلز پارٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی: بلاول بھٹو زرداری
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے حکومتی سطحوں، سول سوسائٹی، مذہبی رہنماؤں، میڈیا اور نجی شعبے کو اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
آگاہی پھیلانے اور خاندانی منصوبہ بندی و تولیدی صحت کی سہولیات تک رسائی کو بڑھانے میں مشترکہ کردار ادا کریں: بلاول بھٹو زرداری
آئیے ایک ایسے پاکستان کے لیے جدوجہد کریں جہاں ہر بچے کی قدر کی جائے، ہر ماں محفوظ اور ہر فرد کی اہمیت ہو: بلاول بھٹو زرداری
اس عالمی یوم آبادی کے موقع پر ہمیں تجدید عزم نو کرنا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہماری آبادی کا حجم بوجھ نہیں بلکہ طاقت کا ذریعہ ہو: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کا مستقبل اس بات پر منحصر ہے کہ ہم آج بصیرت اور عزم کے ساتھ منصوبہ بندی کریں: بلاول بھٹو زرداری
آئیے، اس عالمی یوم آبادی کو ہمارے قومی عزم کا ایک نیا موڑ ثابت کریں: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
مجھ کو مارا گیا، مجھ کو پیٹا گیا،
مجھ کو سڑکوں پر جبرا" گھسیٹا گیا،
کیا خطا تھی میری، کب یہ پوچھا گیا،
مجھ کو باغی نصیبوں میں لکھا گیا،
ہاں ! میں باغی ہوں ایسے منشور کا ۔۔��۔۔۔۔۔ کالے دستور کا ۔۔!!
#5thJulyBlackDay
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بھی ملاقات کی اور سندھ کے شہریوں کو پانی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور مون سون کے حوالے سے ممکنہ اربن فلڈنگ کی روک تھام کے لئے سندھ حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ریاستی ظلم و استبداد پر یقین رکھتی ہے، اور یہ ہی ا یک طرفہ و غیر قانونی اقدام مقبوضہ جموں و کشمیر کے خلاف بھارت کا آخری ہتھکنڈہ تھا جو کہ ناکام ثابت ہوا۔ آج دنیا کے ہر کونے میں لوگ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو کہ کشمیریوں کی فتح ہے۔
اسد اللہ خان بلو اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز اینڈ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری اور ایم پی اے سید فرخ شاہ کے ہمراہ مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔
ڊپٽي ڪمشنر سکر راجا ايم بي ڌاريجو جي ��وٽ هدايت الله خان بُلو هائوس آمد ,
حاجي دوست محمد خان بُلو صاحب حاجي ظهور خان بُلو ڊاڪٽر خان محمد بُلو ظفرالله خان بُلو سان ملاقات ڪئ ...
A fraudster from my constituency has claimed that my Larkana victory is manipulated. Please find link attached with all form 45s from every polling station from my constituency. I do not take such allegations lightly. The PPP has sacrificed the blood of our leadership and workers for democracy. Allegations of rigging or irregularities in elections are serious and should be taken seriously. Those who make false accusations do an injustice to all those who have legitimate concerns. I will be taking legal action against those who have made false accusations against me.
NA194 form 45s polling station results:
https://t.co/3DxNS6U2CB
Form 47 complete result:
I got 135,112 votes
That’s almost a 100K lead.
Pathetic that rather than gracefully accepting defeat losers resort to lying.
یہ فیصلہ مفاہمت نہیں پاکستان سے محبت ہے ہم پاکستان کے عوام کا سوچ رہے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ اس سے ہمیں سیاسی نقصان ہوگا مگر ہمیں ہر موقع پر یہ سوچنا ہے کہ کیا صرف اور صرف میری سیاست اہمیت رکھتی ہے، میرا ہر حال میں کسی کرسی پر بیٹھنا ان مسائل کا حل ہے یا پھر اس نظام کو چلانا اور بچانا ہے جس کیلئے ہماری قیادت اور کارکنان نے شہادتیں قبول کیں ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari