سرخ سلام
جہلم ویلی سے کامریڈ عثمان مخدوم صاحب ۔کامریڈ حسین اعوان صاحب ۔کامریڈ خیام اعوان صاحب کو سی سی ممبر این ایس ایف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ۔ کشمیر کی آزادی خودمختاری اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے ۔ سرخ سلام ۔
پھر چلی ہوائے ستم،پھر ہرے ہوئے زخم
پھر سجی ہے قتل گاہ،پھر لٹی ہے آبرو
پھر یہ شہر بے اماں، پھر ہمارا امتحاں
ہم ہی دیں گے پھر لہو،ہم ہی ہوں گے سرخرو
حماد قمر شہید کی لازوال جدوجہد اور عظیم قربانی کو سلام عقیدت 🚩✌️
خواجہ مجتبی بانڈے مرکزی صدر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن
2/2چیف آرگنائزر نیپ عابد شاہین مرکزی نائب صدر این ایس ایف امجد کاشر سیکٹری مالیات نیپ مصطفیٰ خان ممبر سی سی صدام وانی ڈسٹرکٹ چیرمین مظفرآباد خضر اعوان جنرل سیکٹری مدثر چشتی نے کی ۔۔
حماد قمر شہید کی لازوال جدوجہد کو خراج عقیدت خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
علم جدوجہد فتح
بریکنگ نیوز
اسلام آباد، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام ہو گئے ۔
سئنیر رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی سردار عمر نزیر کشمیری نے مارچ کو آگے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے جاری مذاکرات کو حکومتی چھوٹ فراڈ قرار دیا ہے۔
#AzadKashmir#مظفرآباد_پر_رحم_کرو#مظفرآباد