کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
Hold on to this tweet, my Lord, the creator of this entire universe, will take away even the tears from your eyes. You will try to cry, but you will not be able to cry because you are a witch.
This is not crying, this is love, and your people will never be blessed with this love. You would have become a symbol of hatred all over the world. You are terrorists.
بریکنگ نیوز🚨اہم خبر سامنے آگئی 🔥🔥
تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال افریدی نے باقاعدہ طور پر خان کی رہائی کے لیے تمام قبائلی جوانوں کو بڑی سطح پر متحرک کیا۔ اسٹیبلشمنٹ کو انٹیلیجنس رپورٹ ملنے کے بعد پارٹی کے اندرونی غداروں کو حکم جاری کیا کہ اقبال افریدی کو پارٹی سے نکالے۔
ملالہ یوسفزئی ماہ رنگ براہوئی اور ایمان مزاری کیلئے تو تڑپ اٹھیں۔ لیکن بشری بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد، @aliya_hamza@falakjavaidkhan@sanamkh22
اور فردوس رائی جو دس سال سے ڈھائی سو سال کی ناحق سزا کاٹ رہی ہیں ۔ انکے بارے میں زبان کو لقوہ لگ گیا ہے۔ کبھی نام نہیں لیا۔ شائد اسکے بیرونی آقاؤں کیطرف سے اجازت نہیں۔
@Malala
#MalalaYousafzai
جنگل میں شیر نے جیتنے کے لیے سبزی خور ہونے کا دعوی کیا۔
لومڑی کو صوبہ دے دیا
گدھ کو خزانہ
داخلہ کا انچارج مگرمچھ کو
بھیڑیے کو خوراک کا محکمہ اور وزارت اطلاعت لگڑ بھگے کو۔۔۔۔
حالات یہی ہیں