گورنر راج لگائیں یا مارشل لاء، ہمارا لانگ مارچ ان شاء اللہ ہر صورت ہوگا۔ صوابی پہنچے۔
نہ دباؤ ہمیں روک سکتا ہے، نہ دھمکیاں ہمارے عزم کو کمزور کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ،
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
🚨🔥 مراد سعید کا سہیل آفریدی کو پیغام !!🚨🔥
اگر کور کمانڈر ہاؤس کا رخ اپنی مرضی سے کرسکتے ہو, اگر جعلی حکومت کے ساتھ خود بیٹھ سکتے ہو,
تو پھر احتجاج کا فیصلہ سیاسی کمیٹی پر کیوں ڈال رہے ہو؟؟🚨🔥🔥
مراد سعید کا پیغام آگیا کہ قیادت اس وقت کرنل صاحب کے احکامات پر چل رہی ہے ، سہیل آفریدی سمیت تمام لوگ اس وقت خان کے نظریے کی بجائے نشستوں، عہدوں کے پیچھے لگے ہیں۔
اگر کور کمانڈر ہاؤس کا رخ اپنی مرضی سے کرسکتے ہو, اگر جعلی حکومت کے ساتھ خود بیٹھ سکتے ہو, تو پھر احتجاج کا فیصلہ سیاسی کمیٹی پر کیوں ڈال رہے ہو؟؟
مراد سعید کا سہیل آفریدی کو پیغام!!🛑
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
آسٹریلیا کے ایک بڑے اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر عمران خان کی تصویر چھاپی اور لکھا کہ
"He is the Legend"
مگر اُس کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہو رہا ہے، بدترین جیل اور بدترین حالات میں عمران خان کو رکھا جا رہا ہے، ایثار رانا
عاصم منیر کی ریاست طیبہ میں بچے بچے خوش ہیں اور سڑک کے کنارے بھی بھوکے سوجاتے ہیں
ملک کی جدید ترین ترقی کا منہ بولتاثبوت۔
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے۔
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پر چڑھانا واجب ہے۔
1/2 8 مئی کے حوالہ سے منعقد ہونے والے جرگہ کی نئی تاریخ 4 مئی بروز سوموار دوپہر 3 بجے مقرر کی گئی ہے۔ یہ تبدیلی اس وجہ سے کی گئی ہے کہ 5 مئی کو عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقاتوں کا دن ہے
ہمارا مقصد واضح ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کو یقینی بنایا جائے۔
میں 5 مئی کو دوپہر ۳ بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے
#FreeImranKhan#FreeBushraImran