عمران خان کو رہا کریں اور پھر پوری دنیا دیکھے گی کہ کیسے پاکستانی قوم متحد ہوتی ہے۔
جب عمران خان کہے گا،
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ
'We will fight،'
تو پھر پورا پاکستان لڑے گا!
🚨بھارت نے نور خان ایئربیس، مرید کے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے بیس پر حملہ کیا، پاکستان کے تمام اثاثہ محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ۔۔۔!!!