فواد چودھری اپنے پنجابی بھی سیریس نہیں لیتے، ہم کیوں لیتے ہیں۔
مرکزی کرداروں سے پردہ اٹھائیں۔ وجوہات پر بات کی جائے، ذمہ داروں کو سامنے لائیں۔ جنہوں نے قبائلی پٹی کو دوزخ بنایا ہے ۔
Fawad is not shy of using the type of language against Pashtuns which is used by Israeli spokespersons against Palestinians. It reflects a typical colonial mindset and will help Pashtun youngsters to understand their actual status in this country and rise for changing it.
ہمارے"آزاد قبائل" کے مشران نے بغیر کسی مزاحمت کے جناح صاحب کا آفر قبول کرکے پاکستان میں الحاق کیا۔اور جناح صاحب کے درخواست پر کشمیر کی جنگ میں بھی لڑے۔
اس کےبدلےمیں ریاست پاکستان نےدنیا بھر سے جہادی لا کر قبائلی اضلاع کو آفغان جہاد کا لانچ پیڈ بنایا۔آپریشنز کئےاور موجودہ صورت حال
@Adil_Dwr ایپی فقیر،پرنس کریم سےنورولی محسود،بشیر زیب تک کابل میں بادشاہ ،سرخہ لبرل یامولوی حکمران ھوسب پاکستان مخالف گروپس کاسرپرست رھا
نسل پرستوں کوپاکستان کاردعمل تویاد رھتا افغانوں کا عمل نہی
جو ھر حملہ آور جنکی وجہ خود ھیں کے خود ساتھی رھے ھر جرم میں شریک جن سے آج تک فنڈ لے رھے منافق
Talib In waziristan were usually children who would go house to house to collect food for the masjid before PAKISTANI talib were introduced. Trying to flip over the whole narrative to blame it on tribals is the most intellectually dishonest excuse I’ve ever seen. And also ttp is and always was full of Tajik, Uzbek, Arabs and other ethnicities but no one ever blame those ethnicities.
ڈالروں کی خارش ریاست پاکستان میں تھی، جو الجزائر میں پاکستانی ایمبیسی نے ایک ہی مہینے میں آفغان جہاد کے دوران لگ بھگ 27 سو جہادیوں کو ویزے دیئے تھے۔۔۔
پھر یہ سب جہادی پسماندہ قبائلی میں چھوڑ دیئے اور دوسری بار پھر آپریشن کے نام پر آمریکا سے بیلن آف ڈالر لیے۔۔
ہمیں لیکچر نا دیں۔
@Adil_Dwr بلکل قبائلوں میں افغانوں جیسا خارش تھا جو طالبان جیسے القاعدہ کو چھپاتے اس طرح قبائل ان طالبان کو چھپاتے جو اب تک چھپاتے ہیں فوج تو ضرور جائے گی اگر میں ہوتا تو کوئی اور سخت ترین ایکشن ہوتا یہ تو دعا کرو مشرف تھا
حقیقت یہ ہے کہ قیام پاکستان سے لیکر 2001 تک سابقہ فاٹا کا اپنا مضبوط روایتی جرگہ سسٹم تھا،خودکش دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کا نام تک کوئی نہیں جانتا تھا۔
9/11کے بعد آمریکی اتحادی جرنل مشرف نےان علاقوں کو فوج بھیجا۔تو صدیوں سےقائم مقامی سماجی ڈھانچہ تباہ ہوگیا اور دہشتگرد تنظیمیں بنیں۔
ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ کوہاٹ کی عوام نے آج بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ہے۔
ہمیں یہ جاننا ہی نہیں ہے کہ کوہاٹ کی عوام کتنی بہادر ہے۔
ہمیں یہ سننا ہی نہیں ہے کہ اس جنگ کے خلاف قوم ایک ہے۔
ہمیں بس یہ بتایا جائے کہ ٹوٹی ہوئی کمر کے ساتھ دہشتگرد یہاں تک پہنچے کیسے؟
#KohatBlast
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوا کا گورنمنٹ پرائمری سکول کبھی 400 سے 500 بچوں کی تعلیم کا مرکز تھامگر تعلیم دشمن عناصر نے اسے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ آج یہاں صرف 15 سے 20 بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
متعلقہ حکام نوٹس لیں
@KalamWazir@WaziristanFirst
Sohail Afridi is not the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa; he is the Chief Minister of PTI....He is fighting for Imran Niazi’s case not for the case of Khyber Pakhtunkhwa...🔥
#everyone#followers#Highlight