مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ضلعی، ٹاؤن میڈیا کوآرڈینیٹر اور ڈیجیٹل کریٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو ، مرکزی ترجمان تابش قیوم ، صدر کراچی احمد ندیم اعوان ، کراچی میڈیا ہیڈ عبدالحسیب ، ترجمان کراچی محمد افضل کی شرکت۔
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن میڈیا کوآرڈینیٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خالد مسعود سندھو (صدر پاکستان)، احمد ندیم اعوان (صدر کراچی)، مرکزی ترجمان تابش قیوم اور میڈیا ہیڈ کراچی عبد الحسیب نے شرکت کی۔