صدر تنظيم المساجد مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے مفتی صاحب کو حق کا علم بلند کرنے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ضلع اٹک
کراچی منیجمینٹ كمیٹی تحریک لبیک پ صدر تنظيم المساجد مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے
کراچی منیجمینٹ كميٹى تحریک لبیک پاکستان و کارکنان تحریک لبیک پاکستان
لاہور بار ایسوسی ایشن نے تحریک لبیک پاکستان کے جیو نیوز کی گستاخانہ جسارت کے خلاف مطالبات کو دوہرا دیا
جیو نیوز کو بند کرو
جیو کی مستقل لائسنس منسوخی، گستاخانہ اشاعت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اور مکمل تحقیقات کا اصولی مطالبہ
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ہم سختیاں اور تکالیف دے کر ان کو ختم کریں گے تو آج حضور ﷺ کے غلام اپنے جوش، جذبوں اور ولولوں سے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ
ذلیل ہوگئے کالعدم کرنے والے لبیک آج بھی میدان میں ہے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
@RShoaib_Q میڈیا ازادی کے ساتھ ذمہ داری بھی لازم ہے جیو نیوز کا پیش انے والے واقعے کی شفاف غیر جانبدار اور مکمل انکوائری پیش ہونی چاہیے!
ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
لبیک کا جیو نیوز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر احتجاج جاری ہے ضرور تمام احباب حصہ بنتے جائیں۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
https://t.co/KifEn5x16g