@RashidB24257137@Aadiiroy2 انفراسٹرکچر کی بات ہے
پچھلے چار سال سے ای وی کا استعمال کر رہا ہوں ۔
سب کانٹیکٹلیس ہے
آج تک ایک دفعہ بھی ایشو نہیں ہوا
پاکستان میں ابھی انفراسٹرکچر نہیں اور دوسرا یہ أپریٹر والا جھنجھٹ
@ThenNowForeve Give me a break.
This so called chef whos sole job was to be in the kitchen and prepare dishes was
Close to the management and team
Saw Shoeb Akhter Bowling, when Shoeb was 4 years old.
Present in the Stadium during the games and saw players eating.
Surprised that Pakistanis eat.
We, journalists of Pakistan, come from a society that often values noise over nuance, sensationalism over substance, and controversy over credibility.
That is why we see a constant race to be first rather than right, the urge to react rather than verify, and the temptation to chase headlines instead of understanding depth.
This is not to absolve the fraternity of responsibility, not at all. While society may shape us, the responsibility to act better still lies with us.
We must resist the pull of noise instead of becoming its contributors, because once noise takes over, the credibility dies.
انڈیا میں امریکی سفیر نے نیشنل ٹی وی چینل پر انکے میڈیا کے بیوقوفانہ سوالات پر جواب دیتے ہوۓ انکی انتہائی ستھری دھلائی کر ڈالی-
چس آ گئی بادشاہو.....!!! 👌👌👌👏🤣🤣
جتنا مرضی سودا بیچو جیسے مرضی اس صورتحال میں اس کو لالی پاوڈر لگا کر ایڈجسٹ کر لو۔ مگر جس سے اپنا بجٹ پاس نہیں ہوتا تھا۔ وہ دنیا کے معاملات چلا رہا تھا۔ امہ کا لیڈر بنا ہوا تھا۔ اور جب سے جیل میں ہے ۔ امہ کے کسی ملک نے حال نہیں پوچھا۔ حال پوچھا بھی تو ان ممالک کے باشندوں نے جو امہ پر ہی حملہ آور ہیں۔
جناب صدر پاکستان،
جناب وزیر اعظم پاکستان،
جناب فیلڈمارشل /COAS
موضوع: قومی کرکٹ ٹیم میں فوری اصلاحات کی ضرورت۔
محترم حضرات،
ہماری قومی کرکٹ ٹیم خصوصاً بھارت کے خلاف میچوں میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے نہ صرف کھیل کے میدان میں بلکہ پوری قوم کی توقعات اور اعتماد میں شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ کرکٹ پاکستان کے لیے صرف کھیل نہیں بلکہ قومی وقار اور عوامی جذبے کا مظہر ہے۔ جب ٹیم بار بار ایسے اہم مقابلوں میں خراب کارکردگی دکھاتی ہے تو کروڑوں پاکستانیوں کی امیدیں دم توڑ جاتی ہیں اور پورا ملک شرمندگی محسوس کرتا ہے۔
بھارت کے خلاف جب بھی میچ ہوتا ہےقوم کا ہر فرد، ہر گھر، ہر دل ٹیم کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ مگر موجودہ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ ٹیم میں نظم و ضبط، تیاری اور جوابدہی کی شدید کمی ہے۔ پورے ملک کی امیدوں کو کھیل کے میدان میں ایسے افراد یا انتظامیہ کے ہاتھوں ضائع نہیں ہونا چاہیے۔
اس صورتحال کے پیش نظر درج ذیل اقدامات ضروری ہیں۔
1.سلیکشن میں میرٹ کو اولین ترجیح دی جائے اور کسی بھی قسم کی سفارش یا ذاتی پسندیدگی ختم کی جائے۔
2.کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور ٹریننگ کا سخت جائزہ لیا جائے تاکہ اہم میچوں میں ٹیم بہتر کارکردگی دے سکے۔
3.منتظمین اور کوچز کی کارکردگی کا مستقل جائزہ اور ضرورت پڑنے پر تبدیلی کی جائے۔
ہم سبھی جانتے ہیں کہ بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے پورا ملک، ہر شہری، ہر گھر، ٹیم کے ساتھ لڑ رہا ہوتا ہے۔ یہ ہمارے قومی جذبے کی عکاسی ہے، اور مسلسل ناکامی ہمیں نہ صرف شرمندہ کرتی ہے بلکہ ہمارے وقار کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔
لہٰذا یہ ضروری ہو گیا ہے کہ موجودہ ٹیم کو تحلیل کر کے نئی، باصلاحیت اور محنتی ٹیم تشکیل دی جائے تاکہ مستقبل میں بھارت اور دیگر بڑی ٹیموں کے خلاف کرکٹ کے میدان میں پاکستان کے وقار کا تحفظ ممکن ہو۔
امید ہے کہ آپ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھیں گے اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔
والسلام
عام پاکستانی
۔۔۔۔۔۔۔۔
#PAKvIND