پولیس اور عوام نے مل کر پشاور DI خان روڈ بند کر دیا، پولیس اور عوام نے فوج کو لکی مروت سے نکل جانے کا کہا ہے اور نہ نکلنے تک روڈ بند رہے گا
پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ لکی مروت میں جرائم اور قتل و غارت کی وجہ فوج ہے
مریم نواز اور پرویز رشید کی وہ لِیک کال جس میں صحافیوں کو تابعداری نہ کرنے پر بھونکنے والے کُتے، غلیظ اور گھٹیا جیسے القابات سے نوازا
صحافیوں کے بارے میں ایسی غلیظ اور گندی زبان سننے اور استعمال کرنے والی وزیراعلی کیسے بن گئی؟
لکی مروت میں فوج کو الٹیمیٹم دیا گیا ہے کہ آپ کے پاس ایک گھنٹہ ہے لکی مروت چھوڑ دیں
فوج کو اس نہج پر لے کر کون آیا کہ اپنے ہی ملک کے ایک حصے میں انہیں نکل جانے کا کہا جا رہا ہے
لکی مروت میں پولیس اور عوام متحد ھوکر پاکستانی دھشتگرد فوج کے مقابلے پر آگئی ہے اور اگر پختونخواہ میں امن چاہیے تو اس دھشتگرد فوج کو شہروں سے باہر دھکیل کر واپس بیرکوں میں بھیجنا ھوگا
#StopStateTerrorism
لکی مروت پولیس اہلکاران نے اپنے اعلی افسران کو صاف جواب دے دیا ہے کہ احتجاج تب ختم ھوگا جب دھشتگردوں کی سہولتکار فوج لکی مروت سے نکلے گی
#StopStateTerrorism