سب سے پہلے اللہ تعالٰیٰ کا شکر ادا کریں اس کے بعد اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ۔ھماری قوم کی عادت بن چکی ہہے کہ ھم نے اپنے آپ کو ٹھیک نہیں کرنا بس ھم کہتے ہیں کہ ھمیں ریاست کے سارے سربراہ ولی اللہ چاہیں
Major Adnan has embraced shahadat today. The nation will never forget your sacrifice for the motherland. Rest in peace!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🇵🇰❤️🩹
معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری
آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز
اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا
یلغار ہے یلغار ہے
باطل کے لیے یلغار ہے
⚔️🇵🇰🫡🔥🔥
"حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے رومیوں سے فرمایا:
'اپنی تعداد پر غرور نہ کرو اور اپنے اسلاف کے فخر میں نہ رہو۔ جان لو! آج تمہارا مقابلہ اُس قوم سے ہے جسے موت اتنی ہی عزیز ہے جتنی تمہیں زندگی عزیز ہے۔
چھوڑو بھارت کو یا دنیا کو بتانا کہ ھمارے پاس کیا کیا ھے یا کیا نھیں اور کون ھمارے ساتھ ھیں کہ نہیں بس اتنا بتا وُ کہ ھمارے پاس بس (ایمان کی طاقت اور اللہ پاک کی مدد اور نصرت ھی کا فی ھے) پا کستان ھمیشہ زندہ باد انشااللہ
بھارتی میڈیا خود مان رہا ہے کہ ہمارے 80 میں سے 5 جہاز مار گرائے گئے۔
7 مئی کی رات 1 گھنٹہ دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ(120 جنگی جہازوں کی لڑائی) ہوئی
80 بھارتی رافیل،مگ،سخوئی طیاروں کی پاکستان کے JF تھنڈر 17 سے مڈبھیٹر ہوئی تو شاہینوں نے BVR سے بھارتی طیاروں کو گھیر کر
ایسا مارا کہ بھارتی اپنے 5 طیارے گروا کر بوکھلاتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ کسی پاکستانی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
یہ فضائی تاریخ کا ایک بہت بڑا تاریخی کارنامہ تھا
جو دنیا میں مثال بن گیا۔
(اسد آر چوہدری)
اصل وجہ یہ بنی بھارتیوں کی پہلگام ڈرامہ کو ہوا دینے کی
پہلگام ڈرامہ سین سے کچھ دن پیلے آرمی چیف نے کہا تھا ک بھارت کی 1.3 ملین فوج پوری طاقت کے باوجود جب پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی تو یہ گنے چنے دہشت گرد پاکستان کا کیا بگاڑیں گے .... 🦾🦾
دنیا میں صرف ہندوستانی میزائل اور راکٹس ایسے ہیں جن کو دنیا کا کوئی ڈیفنس سسٹم نہیں روک سکتا۔
کیونکہ فائر ہونے کے بعد خود ہندوستانیوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کہاں جاکر لگے گا۔ بلکہ اکثراوقات تو ان پر وہ محاورہ صادق آتا ہے کہ "اپنے ہی نشیمن پہ گراتے ہیں بجلیاں۔" جہاں سے فائر ہوتا ہے وہیں آکر لگتا ہے۔
کیا پاکستان کا ڈفینس سسٹم مضبوط ہے
جواب جی سوچ سے بھی زیادہ مضبوط 🦾
چاینہ کی مدد سے پاکستان کے پاس HQ-9 جیسے مضبوط ایر ڈفینس سسٹم ہے جو ک ایک وقت میں دشمنوں کے 100 ایر کرافٹ کو6 سیکنڈوں میں تباہ کر سکتا ہے
چھوڑو بھارت کو یا دنیا کو بتانا کہ ھمارے پاس کیا کیا ھے یا کیا نھیں اور کون ھمارے ساتھ ھیں کہ نہیں بس اتنا بتا وُ کہ ھمارے پاس بس (ایمان کی طاقت اور اللہ پاک کی مدد اور نصرت ھی کا فی ھے) پا کستان ھمیشہ زندہ باد انشااللہ