There is a clear line between men and boys.
In ancient cultures, it was a Rite of Passage.
A TEST.
This has been lost and as a result most “men” maybe even you, have never been truly TESTED in life.
THE WAR ROOM is designed for men to reach their full potential.
That includes THE TESTS required to reach it.
Learn more:
https://t.co/FJeNB1xFVr
@ReachTWR
بلوچستان میں مہراب پندرانی پر ٹرانسپورٹر کے بیہمانہ تشدد کی لرزہ خیز تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت کے حکم پر قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم میں تشدد ثابت ہوگیا ہے۔ بھائی اور چچا کے مطابق ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف ہے۔۔ اس پر بھی کوئی نوٹس، کوئی شنوائی؟
#JusticeForMehrab
کورونا کے بڑھتے کیسز پر این سی او سی نے پابندیاں دوبارہ سخت کردیں۔
سربراہ اين سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بازار رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، ریسٹورانٹس میں انڈور ڈائننگ بند، ہفتے میں دوبارہ 2 چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پابندیوں کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا؛ اسد عمر
#Covid19: Saudi Arabia announces free residency, visit visa extension until August 31
The Directorate indicated that the extension will be carried out electronically.
Read more: https://t.co/um6UgnLpwV
جیسا کے ہم نے آپ کو گزشتہ پوسٹ میں بتایا تھا کہ #MARCO21 سے کراچی شہر میں بدھ کے روز سے تیز بارشوں کا امکان ہے اور آج سے اس میں شدت آنے کا امکان ہے۔
آج دوپہر یا شام سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہفتے کی صبح تک چلنے جاری رہے سکتا ہے۔
رپورٹ: بلال