Heartiest congratulations to Pakistan’s 🇵🇰 football team on winning the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament in the Maldives. Their impressive victory over Afghanistan in the final has brought pride and joy to the entire nation.
Wishing our talented players continued success in the future.
تم جنگ بندی کرو، ہم قتل عام جاری رکھیں گے! اسرائیل نے غزہ میں اپنے گھروں کو واپس آنے والے کم از کم نو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اس کھلی خلاف ورزی کا براہ راست جوابدہ ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنے والے شہباز شریف بتانا پسند کریں گے یہ جنگ بندی کا کونسا معاہدہ ہے جس میں ایک فریق کو بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے؟ ابھی تو معاہدے پر دستخط کو 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے اور اسرائیل نے معاہدے کی دھجیاں اڑانا شروع کردی ہیں
Israel’s image of invincibility collapsed on October 7. The myth of total control met the reality of a nation that refuses to die.
#HamasGuardiansOfAlAqsa
سینٹر مشتاق سے اختلاف اپنی جگہ، مگر غزہ کے لیے سب سے جراتمند علامتی مزاحمت انہوں نے کی۔
جو لوگ کہتے ہیں “غزہ تو آزاد نہیں ہوا، وہ وہاں گئے کیوں تھے؟” —
یہ وہ بزدل ہیں جو ظالم کے آگے جھکنے کو عقل سمجھتے ہیں۔
کبھی کبھی صرف اتنا کہنا — “میں تم سے نہیں ڈرتا” —
ظالم سے اس کا سارا غرور چھین لیتا ہے
Massive response of Lahore, Punjab against genocide in Gaza and it was toughest one to cover the event from all aspects.
#LahoreWithGaza#gazamarchlahore
تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر نہایت ذمہ داری کا ٹبوت دیتے ہوئے مجوزہ امن پلان پر اپنا باوقار رد عمل دیا ہے جو فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور حماس کی بصیرت کا آئینہ دار ہے۔
حماس درحقیقت حماس عارضی نہیں مستقل جنگ بندی چاہتی ہے۔ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے مگر تبادلے کے عمل کے لیے مناسب حالات کی فراہمی کی بات بالکل جائز ہے ۔ اسی طرح اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور بین الاقوامی نہیں بلکہ فلسطینی ٹیکنوکریٹس کا سیٹ اپ ایک سو فیصد جائز مطالبہ ہے۔ان تمام معاملات پر ثالثوں کے ذریعے تفصیلات پر مذاکرات ہوں گے۔
حماس نے اپنے جواب میں غیر ضروری باتوں سے اجتناب کیا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو حماس کے موقف کا خیرمقدم کرنا چاہیے ۔
یہ واقعی حقیقی اسلامی تحریک مزاحمت ہے جو نہ صرف ایمان، ثابت قدمی اور جذبوں میں بہت بلند ہے بلکہ ہوش وخرد، سیاسی تدبر، سفارتکاری کی تمام مہارتوں سے مزین اور بصیرت رکھنے والی اجتماعیت ہے۔ اتنے نازک حالات میں یہ استقامت یقیناً انسانیت کا سرمایہ ہے۔
#حماس
اگر میں شہید ہو جاؤں یا گرفتار بھی ہو جاؤں، پھر بھی اسرائیل کو کبھی قبول نہ کرنا اور نہ ہی میں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم ڈپلومیسی کے حق میں ہوں"
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان