Surah Yusuf:
"Allah will raise you again in front of the same people who once broke you."
Surah Al-Baqarah:
"Allah does not burden any soul beyond its capacity."
Surah Ad-Duha:
"Allah will give you so much that you will be satisfied."
Surah Al Fil:
"If Allah wills, even birds will defeat elephants."
Tucker: "Was Iran about to get a nuke?"
Kent: "No. They've had a religious ruling against it since 2004. We had no intelligence that it was being disobeyed."
معروف TV اینکر فخر پاکستان جناب اقرار الحسن نے پاکستان میں ضرورتمندوں کے لئیے JDC کی جانب سے قائم کی جانے والی پہلی فری خون ٹیسٹ کرنے والی لیب کا دورہ کیا ۔اس ویڈیو کو ضرور ری ٹوئیٹ کیجیے تاکے سب کے علم میں آسکے
@BBhuttoZardari
کوئی 50 ہزار لے کر یہ انفارمیشن نہیں بتائے گا۔ ڈاکٹر ثقلین حیدر نے زبردست فارمولا بتا دیا۔
گردے فیل ہونے سے پہلے کی علامات جانیے۔وہ چیزیں جو گردوں کو مضبوط کرتی ہیں
کاغذ پنسل لے کر لکھ لیں اور گردوں کا یہ ایک ٹیسٹ لازمی کروائیں۔
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
پھول دامن میں چند رکھ لیجے
راستے میں فقیر ہوتے ہیں
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
عبد الحمید عدم