عاقب جاوید نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ فخرزمان اور بابراع��م فٹ نہیں ہے اس وجہ سے بنگلہ دیش ٹور میں شامل نہیں کیے اور آج فخر نے نیشنل ٹی20 کپ میں ابیٹ آباد کی کپتانی کی سوال ہوا فخرسے اب آپ کی فٹنس کیسی ہے تو فخر زمان نے کہا میں ان فٹ کب ہوا ہوں آپ کے سامنے تو کھڑا ہوں اگ�� ان فٹ ہوتا تو کرکٹ کیسے کھیلتا پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیف سلیکٹر نہیں آیا جو اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے کیریئر کیساتھ کھلواڑ کرئے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا تو عاقب کو ہٹانا ہوگا
#NationalT20Cup #cricket #PakistanCricket
Consumer number:2359040000
no gas at my house since 10 days have done multiple complains on call no response at all fix this issue at your earliest gas comes with full pressure for 5 mins at 9:30pm before regular load shedding time fix this issue urgently
@SSGC_Official#GulPlaza
Consumer number:2359040000
no gas at my house since 10 days have done multiple complains on call no response at all fix this issue at your earliest gas comes with full pressure for 5 mins at 9:30pm before regular load shedding time fix this issue urgently
@SSGC_Official#GulPlaza
میزان بینک نے ایک دن میں 7 ارب روپے کی دیہاڑی کیسے لگائی؟ میزان کے کل کسٹمرز کی تعداد 45 لاکھ ہے۔ ان میں سے ایک اندازے کے مطابق کم از کم 31 لاکھ اے ٹی ایم کارڈ ہولڈر ہیں۔
سٹیٹ بینک کے قانون کے مطابق ایس ایم ایس الرٹ جاری کرنا فری ہے مگر میزان بینک
سال کی فیس 2250 روپے ایس ایم ایس الرٹ کے وصول کرتا ہے یہ بینک۔ یہ بیٹھے بٹھائے سات ارب روپے بنتے ہیں۔
سٹیٹ بینک کے احکامات کو یوں ردی کی ٹوکری میں پھینکنا بھی کمال کی جرات ہے ویسے
باقی کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف ایس ایم ایس کی مد میں اتنی آمدن ہے۔
@MeezanBankLtd@StateBank_Pak
It was widely believed that the hotel had been purchased by Dr. Syed Adeebul Hasan Rizvi Saheb, widely regarded as the second most respected philanthropist in Pakistan after Edhi Saheb, with the active support of @SShabbarZaidi and Apa Kishwar Zehra. However, a PPP MNA now claims that it has been acquired by the Sindh government.
Our hearts go out to the families & loved ones affected by today's tragic crash. At #PIA, we stand in solidarity with our fellow aviation community, offering our deepest condolences to Flight 171 and all those impacted.
#planecrash