پورا پاکستان خالی ہوجائے گا۔
سنی اپنے مال و جان سے زیادہ محبت کعبہ اللہ اور مدینہ منورہ سے کرتے ہیں
پاکستانی تو پیدا ہوتے ہی فوجی بننے کے لیے ہیں تاکہ پاکستان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت کے کام آ سکیں
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں۔ امریکا کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اس کے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے۔
مفتی تقی عثمانی