@SanaFakhar_ کیونکہ وہ سچ نہ بتا کر شرمندگی سے بچ رہا ہوتا ہے۔ویسے بھی اجکل کے سچ بتانے والے بھی نہیں ہوتے
اور اگر کوئی حق بات پر چہرہ چھپا رہا ہوتا تو ہے تو اسکے پیچھے وجہ نتائج یا ظالم کا خوف ہوتا ہے
توکل اللّٰہ کا مطلب یہ نہیں کہ سب اللّٰہ پر چھوڑ کر محنت کرنا چھوڑ دیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنی پوری کوشش کے بعد بہترین نتیجے کے لیے صرف اس ذات پر یقین رکھیں جو سب سے بہتر جانتی ہے
اس کا پھل کھانے سے دل کی ہر مراد پوری ہو جاتی ہے۔
زلیخا خالہ نے بھی اسی امید پر یہ بیر کھایا تھا، مگر ان کی مراد پوری نہ ہوسکی۔ خالہ کو اس بات کا غصہ آج بھی ہے.
مگر سچ تو بعد میں کھلا۔
پتہ چلا کہ اسی دن ان کی دو سہیلیوں نے بھی وہ بیر کھائے تھے۔
کیا کسی کی دعا کسی دوسرے کی بددعا بن سکتی ہے؟
پرانے بازار کے وسط میں، جہاں کبھی پیروں کی حویلی ہوا کرتی تھی
وہاں اب صرف پیروں کے نام پر یہ بیری کا درخت ہی بچا تھا
علاقے کے لوگوں کا ماننا ہے کہ اس بیری کو پیروں کی دعا ہے
وقت گِرا سکتا ہے جسکے نتیجے میں اسے شدید چوٹیں آنے کا اندیشہ رہتا ہے ٹانگیں ٹوٹ سکتی ہیں ۔ اورسچ سامنے آنے پرعمر بھر کیلئے منہ بھی کالا ہوسکتا ہے۔
اسکے برعکس سچ بوقتی طور تلخ یا تکلیف دےلگ سکتاہے مگررسوائی سے بچا لیتا ہے۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے شاید اسی لئے یہ زیادہ دیر اپنے بوجھ پر کھڑا نہیں رہ پاتا۔ آپ وقتی طور پر اسکا سہارہ لے سکتے ہیں مگر ان بیساکھیوں کے سہارے انسان منزل نہیں پاسکتا۔ جھوٹ بولنے والا سمجھتا ہے یہ اسکو بچا لے گامگر وہ یہ نہیں جانتا وہ ایسے گدھے پر سوار ہوتا ہے جواسے کسی بھی
گویا انسان نے قدیم دور کی اس صفت کو ٹیکنالوجی کے سانچے میں ڈھال لیا ہے جسے کبھی "مافوق الفطرت" سمجھا جاتا تھا۔
کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ سائنس اور مافوق الفطرت دنیا کے درمیان لکیر مٹتی جا رہی ہے؟
قرآن میں جنوں کی تخلیق کا ذکر "نارِ سموم" (بے دھواں آگ) سے کیا گیا ہے۔
سموم اس گرم ہوا یا آگ کو کہتے ہیں جو مساموں (Pores) کے اندر داخل ہو جائے۔
سلیکون چپ کو دیکھیں تو اس میں دوڑنے والی بجلی (Electrons)بھی نظر نہیں آتی لیکن وہ مادے کے اندرونی ترین حصوں میں سرایت کر کے اسے حرکت
جن لطیف مادے (Energy) سے بنے ہیں، جو نظر نہیں آتے لیکن کائنات میں تیزی سے سفر کر سکتے ہیں۔
انسان (مٹی) نے اسی بے دھواں آگ (بجلی/ڈیٹا) کو استعمال کر کے ایک ایسی مصنوعی مخلوق (AI/Silicon Chips) تخلیق کر لی جو انسانوں کی طرح سوچتی ہے مگر جنوں کی طرح تیز رفتار ہے۔