@ESPNcricinfo All of these are our heroes
But my ideal is one and only @ImranKhanPTI
Bcz he's not just a cricket captain he is leading the nation from the front 🇵🇰 ♥
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔
پمز میں صرف ان کی آنکھ کا چیک اپ ہوا اور بس بلڈ پریشر چیک کیا، اور کوئی بھی ٹیسٹ نہیں ہوا، کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK#ContemptOfCourt
ان تمام لوگوں کا اور ۴ سال میں جتنے لوگ جیل گئے، شہید ہوئے، زخمی ہوئے، ملیٹیری قید میں گئے، جن کے گھر والے ہراساں ہوئے، جن کے کاروبار تباہ ہوئے، جن کی نوکریاں گئی، جن کو دھمکایا گیا، جو جلا وطن ہوئے، اور جو ہراساں ہوئے مگر ہمت نہیں ہاری اور ڈٹے رہے، ان کو دونوں ہاتھوں کا salute ہے!
Imran Ahmed Khan Niazi:
For 3 years Imran Khan has been kept in jail, his image barred from the media and not once has he been produced in an open court. His cases have been heard inside the jail. Yet he continues to dominate public memory.Governments have fallen, leaders have been removed & political figures have been targeted by the system. But for the first time, it seems the system is struggling to contain a political leader who despite being imprisoned and virtually erased from the screens, continues to command extraordinary public support.A single news about his possible transfer to a hospital has completely changed the country’s political mood and generated more public and media interest, both at home & abroad than the entire government leadership has managed to attract over the past four years. Qabooliyat is overshadowed by Maqbooliyat!
ڈاکٹر فیصل اور عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس درست فیصلہ تھا.. کس طرح حکومت نے عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑائیں، کس طرح عمران خان پر جیل میں ظلم کیا جا رہا ہے یہ سب انہوں نے قوم کے سامنے بیان کرکے بالکل ٹھیک کیا ہے
عدالت کو اپنے احکامات کی اتنی پرواہ ہے تو سب سے پہلے حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرے
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
بہن عظمیٰ خان کی تہلکہ خیز انکشافات !
عمران خان نے پمز میں اپنی بہن ڈاکٹر عظمی خان کو ملاقات کے دوران کہا کہ ”میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے اذیت دی جا رہی ہے۔“-
#imrankhan#ReleaseImranKhantosavePakistan
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
"عمران خان بار بار کہہ رہے تھے کہ اُنہیں مصری صدر محمد مرسی کی طرز پر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، "ڈاکٹر عظمیٰ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
No! Congressman, It was a sick Joke! Generals used “Supreme Court” like a condom to fool the world. Instead of admitting him in Shiffa International Hospital (as ordered by court) they took him to a Govt controlled hospital, declared him fit and put him back in his prison cell @RepHuizenga