خانیوال شہری کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ایک غیر مجاز ویب سائٹ چلائی، جس کے ذریعے50 لاکھ سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ پوسٹل شپنگ لیبلز فروخت کیے گئے، جس سے امریکی پوسٹل سروس کو 126 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ ریکارڈ کے مطابق 33 سالہ فہیم اکرم،
خوفناک حادثہ 😱
بدبخت چرسی ڈرائیور اوور ٹیک کرنے کے شوق
میں مسافروں کی زندگیوں کو داؤ پر لگاتے رہتے ہیں اور کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں ہے. گذشتہ روز کینجھر کے مقام پر اوور ٹیکنگ کی کوشش کے دوران ایک تیز رفتار بس الٹ گئی..
@highlight#BreakingNews#CMpunjabofficial#IGPunjab
خانیوال میں انتہائی افسوس ناک واقع تین سالہ بچہ جاں بحق
خانیوال کے علاقے فرید کوٹ میں 3سالہ نالے میں گر کر جاں بحق
خانیوال نالے میں گر کر جاں بحق بچے کی شناخت سجاد کے نام ہوئی
Adnan Rasool sun news khanewal
او چبل آدمی تو مینوں ریسکیو آلہ سمجھیا ہویا اے میں ایس ایچ او ہاں کیاہمدری ہے جناب کی
ایس ایچ او شیخ صفدر سرگودھا پولیس 👮
سیلاب سے متاثرہ ایک گھر کے فرد کو ایس ایچ او کی گالیاں
ڈی پی او سرگودہا آئی جی پنجاب وزیراعلی پنجاب نوٹس لے کر اس ایس ایچ او کا رویہ درست کریں
#flood
او چبل آدمی تو مینوں ریسکیو آلہ سمجھیا ہویا اے میں ایس ایچ او ہاں کیاہمدری ہے جناب کی
ایس ایچ او شیخ صفدر سرگودھا پولیس 👮
سیلاب سے متاثرہ ایک گھر کے فرد کو ایس ایچ او کی گالیاں
ڈی پی او سرگودہا آئی جی پنجاب وزیراعلی پنجاب نوٹس لے کر اس ایس ایچ او کا رویہ درست کریں
#flood
تھانہ نواں شہر کی حدود میں کرنٹ لگنے سے دو معصوم بچے جاں بحق
تھانہ نواں شہر کی حدود موضع اوجلہ میں کرنٹ لگنے سے دو معصوم بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے بچے باہر گلی میں کھیل رہے تھے کہ لوہے کی نالی جس پر بجلی کی تاریں لٹک رہی تھیں کرنٹ آ نے سے دونوں بچے جاں بحق ہو گئے