صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
پیپر میں نواز شریف کی معاشی اصلاحات کے بارے سوال پوچھا گیا ہے اگر جواب نہ لکھیں تب بھی مرتے ہیں اور اگر جواب لکھ دیں اور پیپر چیک کرنیوالا عمران خان کا سپورٹر ہوا تو بھی مرتے ہیں یہ تو نمبر نہ دینے والے بات ہوئی ، طالبعلم کا شکوہ 🤣
آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے انجن خراب ہو گئے اور انہیں ایمرجینسی لینڈنگ کرنا پڑی۔عمران خان کچھ پڑھنے میں مصروف تھے، کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا “ یہ اسلام آباد تو اس طرف ہے، یہ ہیلی کدھر جا رہا ہے؟” ۔ پائلٹ نے گھبراتے ہوئے انہیں بتایا کہ ہمارا ایک انجن فیل ہو چکا ہے اور دوسرا بھی مناسب کام نہیں کر رہا، ہم ایک کھیت میں ایمر جینسی لینڈنگ کر رہے ہیں، خان صاحب نے بڑی بیزاری اور اکتاہٹ سے کہا “ ایک تو یہ ایمرجینسی لینڈنگز میں ٹائم بڑا ضائع ہو جاتا ہے “
It doesn’t matter if you’re a lion or a gazelle.... when the sun rises, you better start running.” That’s the exact mindset that turned desert into one of the most dynamic places on Earth 🇦🇪🦾 - @HHShkMohd
A moment where tears fall, hearts soften, and Allah’s mercy surrounds everything. May our duas be accepted, our sins washed away, and our hearts renewed before Ramadan leaves us. 🌙🌧️🤲
On Emirati Children’s Day, and in this Year of Family, we reiterate that the safety, happiness, and wellbeing of all children in the UAE remains a top priority. During these challenging times, I encourage families, teachers, and all members of the community to reassure our children that they are safe, protected, and live in a country where they can grow up full of confidence, hope, and ambition.