🚨🚨 بریکینگ نیوز : سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کی کال اٹھانی بند کر دی ہے ۔!!🔥🔥🛑🛑
شہزاد اکبر کیمطابق, سہیل آفریدی کے صرف چھوٹے سے عمرانی عمل نے اسٹیبلشمنٹ کو کتنی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ اب اسٹیبلشمنٹ سہیل آفریدی کو صحافیوں کے ذریعے پیغام دے رہی ہے ۔ لگتا ہے, سہیل آفریدی نے ان کا فون اٹھانا بھی بند کر دیا ہے ۔🔥🔥🚨
جنرل اور ان کے بیٹے :
میں یہ مسئلہ اٹھاتا رہا ہوں کہ فوج میں جنرلز کے وہ بیٹے جو جوان اور جونیئر ہیں، انہیں مشکل اور خطرناک محاذوں پر نہیں بھیجا جاتا۔ جان دینے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے پیچھے کوئی بڑا افسر یا تعلقات اور سہارا نہیں ہوتا۔
میں آج نام اور ایک ایسی ہی مثال دے رہا ہوں -
ایک ہی وقت میں 110 پی ایم اے لانگ کورس سے تین کیڈٹ پاس آؤٹ ہوئے۔ ایک پروفیسر کا بیٹا تھا، دوسرا ایک بریگیڈیئر کا بیٹا، اور تیسرا ریٹائرڈ جنرل باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد کا بیٹا۔
پہلے دو 2009 اور 2012 میں اپنی جان دے بیٹھے۔ کیپٹن فصیح بابر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ کیپٹن جنید خان، جو ایک پروفیسر کے بیٹے تھے، طالبان نے اغوا کیا، یرغمال بنایا اور پھر شہید کر دیا۔
تیسرے، کرنل حیدر، میجر جنرل اعجاز امجد کے بیٹے، جو ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل باجوہ کے مشہور فرنٹ مین ہیں، کبھی کسی سخت محاذ پر تعینات نہیں کیے گئے۔ انہیں بہترین غیر ملکی تعیناتیاں ملیں۔ سب جانتے تھے کہ وہ سٹاف کالج کوئٹہ میں ٹاپ کریں گے کیونکہ وہ آرمی چیف سے تعلق رکھتے تھے، اور اب وہ جنرل بننے کے راستے پر ہیں۔
یہ نا انصافی بہت عام ہے اور اس پر تمام قابل اور زیادہ اہل نوجوان افسران خاموشی سے رنجیدہ ہیں، مگر وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ دل میں جلتے رہتے ہیں۔
فوج میں جس "میرٹ" کا بہت شہرہ ہوتا ہے، وہ دراصل یوں کام کرتا ہے۔ مرے کوئی، مزے کرے کوئی
قلات بلوچستان مسلح افراد کے حملوں میں ساحر علی زخمی ہو گئے تھے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ وہ جان بحق ہو گئے ہیں
یہ اموات آپ سے چھپائی جا رہی ہیں، محسن نقوی آپ سے ان جنازوں میں شرکت نہ کرنے کا گلہ نہیں کرے گا
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات نے میرے اکاؤنٹ کی رپورٹنگ کی اور سٹیٹ دیپارٹمنٹ سے شکایت کی کیونکہ میں بلوچستان میں ہونے والے واقعات کو کوریج دیتا ہوں اور بقول ان کے اس لیے میں BLA کو پرموٹ کر رہا ہوں
آج سے تین ہفتے پہلے بلوچستان میں 18 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دیں گئیں میں نے اس پر ٹویٹ کی، کوئی پاکستانی چینل بلوچستان میں ہونے والی تباہی کو کوریج نہیں دے رہا، اس ٹویٹ کے بعد عسکری اکاونٹس نے ہمیشہ کی طرح اسے فیک کہا لیکن بعد میں رات کو جب جان بحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھایا گیا تو اس میں فوجی افسران بھی شامل تھے اور میں نے پھر اس ویڈیو کو بھی شئیر کیا پھر انہیں یہ تکلیف شروع ہو گئی کہ ویڈیو کیوں شئیر کی گئی ہے
اگر بلوچستان کی تباہی کے مناظر نہ دکھاۓ جائیں تو ARY اور جیو نیوز تو سب کچھ بہترین دکھا رہا ہوتا لیکن آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات کی شکایت سے یہ کم از کم ایک بات تو مان گئے کہ بلوچستان میں تباہی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جن ویڈیوز کو یہ فیک کہتے تھے آج انہی ویڈیوز کو ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ یہ تباہی دکھا کر BLA کو پرموٹ کیا جا رہا ہے
جو کچھ ہو رہا ہے اسے دنیا کے سامنے لانا کسی پرموشن نہیں حقیقت دکھانا ہوتا ہے
📍احسن بھون کی ڈگری سچ میں جعلی
حال ہی میں احسن بھون نے کہا کہ میں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں لاء میں داخلہ لیا تھا اور پھر وہاں سے مائیگریشن کر کے پنجاب آ گیا تھا ہم سیکرٹری SCBA آفتاب باجوہ جو اٹھتے بیٹھتے کہتے کہ احسن بھون اسلامیہ یونیورسٹی میں میرا کلاس فیلو تھا کے پاس گئے کہ اگر یہ اسلامیہ یونیورسٹی میں آپ کا کلاس فیلو تھا تو اس کے پاس پنجاب یونیورسٹی کی ڈگری کہاں سے آ گئی تو انہوں نے کہا میں چیک کر کے بتاتا ہوں انہوں نے وہاں سے رکارڈ منگوایا تو احسن بھون نے لاء کی بجائے پولیٹیکل سائنس میں داخلہ لیا تھا ! ایڈووکیٹ محمد ندیم ۔۔
اسد علی طور 🔥🔥🔥
احسن بھون پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا جس نے پاکستان کی عدلیہ کو برباد کرنے میں پورا کردار ادا کیا آج KP حکومت کی رٹ قائم نہیں ہے اسکی وجہ اسی عدلیہ کے ججز کے فیصلے ہیں۔۔ احسن بھون Done basis پر کیس لیتا ہے مطلب تو یہی ہوا کہ کچھ خود رکھتا ہے کچھ ججز میں بانٹ کر فیصلے کرواتا ہے۔ اسکی ڈگری اگر اصل ہے تو میڈیا کو دکھا کر معاملہ ختم کردے۔ احسن بھون نے غدار مشرف سے PCO کا حلف لیکر جج بھی بنا تھا۔
شریف خاندان کا غیرت سے تو کوئی دور دور تک تعلق نہیں نہ ہی اعظم نذیر تارڑ کا ہے ۔انہوں نے مریم نواز کا نکاح جعلی قرار دے دیا نہ شریفوں کی غیرت جاگی نہ ہی اعظم نذیر تارڈ کے اندر غیرت ہے کہ استعفی دیدے۔
اگر عمانی مسلمان "کو پائلٹ" اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کو سعودی عرب میں کریش کرنے میں کامیاب ہوجاتا تو فلسطینی مسلمانوں کے کلیجے کچھ ٹھنڈے ہوجاتے۔
پاگل لڑکے سے چاقو درست جگہ نہیں لگا ورنہ کچھ سیکنڈ میں کھیل ختم ہوجاتا۔ جہاز زمین کے قریب پہنچ گیا تھا۔
کیپٹن صفدر نے زندگی میں کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن احسن بھون کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔
اور احسن بون جن کے خاص الخاص ہیں، انہیں اپنے مہرے کے ایکسپوز ہونے کی بڑی تکلیف ہو رہی ہے۔ 😂
پہلے استدلال یہ تھا کہ پختونخواہ محفوظ ہے پنجاب میں سختی ہے۔ اب پنجاب کے اراکین اسمبلی محفوظ ہیں جبکہ پختونخواہ کے لوگ اغواء کیے جارہے ہیں۔ اسکے باوجود پختونخواہ کے عوام اور عہدیداران نکل رہے ہیں۔ پنجاب کے عوام اور تحریک انصاف کے عہدیداران کی خاموشی اب مجرمانہ ہے۔
گورنر راج کی دھمکی لگانی بنتی ہے،
کیونکہ تحریک انصاف کا وزیر اعلی آج حیات آباد ٹول پلازے کا افتتاح کرنے پہنچتا ہے، تو پورا پشاور خیبرپختونخوا کی ترقی دیکھنے امڈ آتا ہے، لیکن یہ ترقی اسٹبلشمنٹ اور اُس کی مسلط کردہ جماعتوں کو پسند نہیں ہے،
اگر خیبرپختونخوا کی عوام سے کسی کے کھلواڑ کی کوشش کی گئی تو پٹھانوں نے نانی یاد کروا دینی ہے۔
عطاتارڈ نے ایک ٹویٹ کی اور امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایکس سے کہا کہ وقار خان بلوچستان پر خبریں دیتے ہیں او یوں وہ BLA کو پرموٹ کر رہے ہیں اس لیے ان کا اکاؤنٹ بند کیا جاۓ اور امریکی حکام اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں
وقار خان نے جواباً کہا میں نے کبھی بھی BLA کو پرموٹ نہیں کیا میں تو زمینی حقائق بتاتا ہوں جس کی سب سے بڑی مثال حالیہ واقعہ ہے جس میں 18 فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کے بعد مسلح افراد نے ان کی لاشیں جلا دیں جب یہ ٹویٹ کیا گیا تو پہلے اسے فیک نیوز کہا گیا لیکن رات کو پھر جب ان میتوں کے جنازے پڑھاۓ گئے تو اس میں برئگیڈیر سمیت کئیں فوجی افسران نے جنازے میں شرکت کی جس کی ویڈیو وقار خان نے پھر شئیر کی
وقار خان کا کہنا ہے بلوچستان میں مارے جانے والے فوجیوں کی خبر چھپائی جاتی ہے جسے ہم سامنے لاتے ہیں
شہباز گل
🚨🚨مجھے لگتا ہے کہ طاقتور یہودی خاندان روتھسچائلڈ کے نمائندوں سے لندن میں شہبازشریف کی غیر متوقع ملاقات اسرائیل کے متعلق تھی کیونکہ یہ خاندان اسرائیل کے مفادات کا محافظ ہے۔
یاد رہے اسرائیل عربوں کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف محاذ بنا رہا ہے۔
ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی قربانیوں کے بعد اس ملک میں سے طالبانی سوچ کا خاتمہ ہوا یا اسکی لہر کمزور ہوئی۔ اب اگر پاک فوج گورنر راج لگا کر ٹی ٹی پی کو بی ایل اے جیسا عوامی بنانا چاہتی ہے تو اور اس ملک کو خود سمیت ایک خوفناک آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے تو دیر کیسی؟ لگائیں چھلانگ۔
بسم اللہ ، لگائیں گورنر راج۔
پختونخواہ میں گورنر راج لگانا آپریشن سرچ لائٹ جیسی غلطی ہوگی۔ یہ بات پاک فوج بہت اچھی طرح جانتی ہے۔ یئیں یئیں یئیں نہ کریں اگر لگانا ہے تو لگائیں گورنر راج۔
کسی دن یہ تماشا مسکرا کر ہم بھی دیکھیں گے
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی، جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
🚨نئی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات میں میٹنگ میں 10 ممالک نے شرکت کی۔
امارات، اسرائیل، سعودی عرب، امریکہ، مراکش، کویت، بحرین، لیبیا ( فیلڈمارشل حفتر)، عمان اور مصر۔
سب سے پہلے نیتن یاہو اور ایم بی زیڈ کی دو طرفہ ملاقات ہوئی، اس کے بعد دیگر ملکوں کے نمائندوں اس میں شامل ہوئے۔