کوئی تو ان کے دل کے اندر جھانک کر دیکھے ! بلوچستان کا ایک نوجوان مجھ سے بات کرتے ہوئے رو پڑا اس نے کہا میں پاکستان چھوڑ کر نہیں بھاگوں گا لیکن مجھے پاکستان میں وہی حقوق دو جو باقی سب کے پاس ہیں ✌️
ایک عورت ڈاکٹر جب بنتی ہے وہ کتنے مشکلات سے بنتی ہے وہ باپ کی ایک بیٹی ہوتی ہے اور بھائی کی بہن ہوتی ہے وہ تمام انے والی بچیاں جو ڈاکٹر بننے جا رہی ہے ان کے اوپر کیا اثرات ہوں گے دل انتہائی افسردہ ہے الفاظ ساتھ نہیں دے رہے کہ کیا لکو اور کیا نہ لکھوں .
#JusticForDRMahnoor
گھر میں ہمارا صرف صبح اٹھنا اور رات کو سونا کی حد تک ہوتا ہے باقی ہمارا سارا ٹائم ان عدالتوں میں چیمبروں میں اور ان وکیلوں کے ساتھ ہوتا ہے ہم وکیلوں کا پھر ایک دوسرے کے ساتھ رشتہ اپنے بھائیوں سے بھی زیادہ ہو جاتا ہے ائین کے بغیر وکیل کی کوئی حیثیت نہیں ہے میرے مطابق
اللہ نے مجھے ائین کا محافظ بنایا ہے تو پھر ہم اس کی حفاظت جان و مال سے کریں گے وکیل اگر اپنے وکیل کی حفاظت نہ کر سکے اس کی تحفظ کی بات نہ کر سکے تو کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ وہ کسی اور کی حفاظت کر سکتا ہے اور وکیل اگر ائین کی حفاظت نہ کر سکے تو کیا کوئی اور کر سکتا ہے