🚨🚨 عمران خان کا جیل سے ہنگامی پیغام
گاڑی ہے گاڑی پر نکلو، موٹر سائیکل ہے موٹر سائیکل پر نکلو، رکشہ ہے رکشے پر نکلو، سائیکل ہے سائیکل پر نکلو، کچھ نہیں ہے تو پیدل نکلو
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو آزادی کی خاطر
🚨🚨 عمران خان کا جیل سے ہنگامی پیغام
گاڑی ہے گاڑی پر نکلو، موٹر سائیکل ہے موٹر سائیکل پر نکلو، رکشہ ہے رکشے پر نکلو، سائیکل ہے سائیکل پر نکلو، کچھ نہیں ہے تو پیدل نکلو
نکلو پاکستان کی خاطر
مجھے اللہ تعالیٰ پہ پورا یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا عاشق رسول (ص) ہی یہ جنگ جیتے گا !!!
ان شاءاللّٰہ عز وجل
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار
پی ٹی آئی نے 26 اور 27 نومبر کے جبر کی مختلف جھلکیوں کو جوڑ کر یہ ویڈیو ریلیز کی ہے۔
ساڑھے چھہ منٹ کی اس ویڈیو کو دیکھنا آسان نہیں ہے کیونکہ انتہائی دلخراش مناظر ہیں لیکن دل مضبوط کر کے دیکھیں تاکہ وہ قیامت جو ان بے حس ظالموں نے اپنے نہتے شہریوں پر ڈھائی ہے اور جس کو ہمارا بے شرم میڈیا چھپا رہا ہے اس کا آپ کو اندازہ ہو۔
یاد رکھیں۔۔۔ان سب لوگ نے کوئی جرم نہیں کیا تھا بس اپنا آئینی اور جمہوری حق مانگ رہے تھے۔
یہ آپ کے اور میرے جیسے لوگ تھے۔ اگر ہم بزدلی نہ دکھاتے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر ان کی طرح ہمت کر پاتے تو شاید اسی ویڈیو میں ہمارے بے جان جسم بھی ہوتے۔
جانے کی ہمت تو نہیں کی ہم سہل پسندوں نے۔۔۔ کم از کم یہ دیکھنے کہ ہمت تو کر سکتے ہیں کہ کیا قیامت ٹوٹی ہے ہمارے لئے ہمت کرنے والوں پر۔ حج
خان صاحب کو بتایا گیا کہ پنجاب کے کوئی ایم این اے یا ایم پی اے نہیں ایا تو خان صاحب نے سب کو خراج تحسین پیش کیا
برسٹر گوہر
مارو مجھے مارو ،اج تو مار ہی ڈالو
آپریشن سے گھنٹہ پہلے🚨🚨 ثبوت 🚨
ارسلان بلوچ نے یہ کلپ پوسٹ کیا۔۔ آپریشن سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے۔۔۔ جب علی آمین کو یہاں سے نکلنا کا حکم ایا۔۔
کارکنان پوچھ رہےہیں۔۔ کہا جارہے ہو۔۔ کہتا ہے ماسک لے لو۔۔ کارکن ماسک کے بغیر ہم برداشت کرسکتے ہے۔۔ بس آپ یہاں سے نا جاؤ۔۔ یہ کہتا ہے روٹی کھا لو۔۔ میں کل واپس آرہا ہوں۔۔ بس آپ نا جاؤ۔۔ کارکن کہتا روٹی کی ضرورت نہیں۔۔ بس نا جاؤ یہ کہتا ہے کل مزید لوگ آرہے آپ لوگ کھڑے رہو عمران خان کا نعرہ لگاؤ۔۔ اور چل دئیے۔۔ کارکنان کو بے یاروں مددگار چھوڑ کر۔۔ کارکنان کا قتل عام ہوا
کل ہی ارمی چیف نے کہا تھا نشانہ بازی میں مہارت فوجی کے سب سے اہم ہونی چاہیے۔ تو او ہم بھی اپ کو دیکھاتے ہے کہ بی ایل اے والے کتنے اچھے نشانہ باز ہے ۔
#ہم_واپس_ائیں_گے