بلدیاتی ضمنی الیکشن (وائس چیئرمین) یوسی 8 بلدیہ ٹاؤن
ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان کی شاندار مہم اور کارنر میٹنگ
عوام کا ایک ہی فیصلہ ہے: عمران خان
اس بار ووٹ صرف ٹیبل (میز) پر لگے گا۔
یہ انتخاب خدمت، شفاف قیادت اور ترقی کا ہے۔
آپ کا ووٹ، آپ کی آواز اور آپ کی طاقت ہے۔
بلدیاتی ضمنی الیکشن (وائس چیئرمین) یوسی 8 الیکشن مہم ۔۔
عظیم الشان کارنر میٹنگ امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 8 بلدیہ ٹاؤن ایڈووکیٹ ۔۔۔۔۔۔
عوام کا فیصلہ ایک ہے، اور وہ ہے عمران خان اس بار ووٹ صرف ٹیبل "میز" پر لگے گا
،راجہ اظہر
کراچی لوکل گورنمنٹ ضمنی انتخابات:
پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان کو یوسی 8 بلدیہ ٹاؤن، ضلع کیماڑی کے وائس چیئرمین کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا۔
ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان: "کراچی کا مینڈیٹ پی ٹی آئی کے پاس ہے، عوام نے دہائیوں کے لٹیروں کو مسترد کر دیا ہے۔ عمران خان کے عوامی خدمت کے مشن کے ساتھ انتخابی میدان میں اترا ہوں، اِن شاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔"
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
🔥 BREAKING NEWS 🔥
President Trump’s Letter to SFJ General Counsel:
AMERICA WILL DEFEND ITS VALUES, ITS PEOPLE.
Ahead of August 17 Khalistan Referendum Voting in Washington DC — President Trump responds to
SFJ’s campaign with the White House to:
— CHECK Modi’s assassination regime’s trade imbalance
— PROTECT pro-Khalistan Sikhs from India’s transnational repression
— SUPPORT Sikhs’ right to self-determination through the Khalistan Referendum
— MAKE America great again — use tariffs on “Made in India”
President Trump @realDonaldTrump affirms and assures in his July 24 letter to SFJ’s General Counsel Pannun:
“My Administration puts our citizens, our values, and our Nation FIRST… ushering in a new era of peace and prosperity worldwide.”
“As President, I will always fight for the values that bind us together as Americans — freedom, justice, and faith.”
سندھ ہائیکورٹ کراچی
ایک ریاست دو دستور ۔ نامنظور نامنظور
پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی قیادت میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر احتجاج،
پی ٹی آئی کراچی و حیدرآباد سے فرم 45 کے حقیقی اراکین اسمبلی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں، عہدیداران اور وکلاء کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک،
#imrankhanPTI