بھاولپور نیشنل اتحاد صوبہ بحالی کے اجلاس میں شرکت بھاولپور صوبہ کو بحال کیا جائے اور انتظامی بنیادوں پر ہر ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے پوری دنیا میں اتنے بڑے صوبوں کی مثال کہیں نہیں ملتی دنیا میں چھوٹے صوبوں کا نظام رائج ہے ہم اپنی ایڈمنسٹریشن کو چھوٹے صوبے بناکر ہی بہتر کر سکتے ہیں
#DrQadriWasRight
23 دسمبر 2012 جب پاکستان عوامی تحریک نے اس استحصالی کرپٹ نظام اور سٹیٹس-کو کو توڑنے کیلئے پہلی ضرب لگائی گئی جلد ایک اور ضرب لگائی جائے گی اور اس سٹیٹس کو توڑ کر ہی دم لیں گے.