اس وقت نے بھی آنا تھا کہ
جیل میں بیٹھے 2 سال سے قید ناحق کاٹنے والے قیدی کو اسرائیل/امریکہ اور ایران جنگ پر بریفنگ دی گئی۔
اور پھر یہ کہا گیا کہ امریکہ ایران دونوں ممالک پاکستان آ رہے ہیں۔
آپ ان کے مزاکرات کروا دو،
اور
“جنگ کا کسی طرح سے خلاصہ کرواؤ”
مارچ 2022 انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کا ریٹ 120 ڈالر پر بیرل
عمران خان تم لوگوں کو 150 روپے پر لیٹر دے رہا تھا
آج 7 مارچ 2026 انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ 93 ڈالر پر بیرل ۔۔۔ اور یذیدی ٹولہ آپکو 331 پر لیٹر دے رہا۔۔۔
تم سب پر لعنت ہو
ریاست جموں و کشمیر کی سب سے بڑی بار،
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کے سالانہ انتخابات 2026/27 میں بابر علی خان پینل کو کلین سویپ کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔
تبادلے بھی سروس کا حصہ ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر حیدرعظیم کو RHC پونا سے سدھن گلی انتقامی تبادلہ کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
بہرحال نالائق منتری نے جاتا اقتدار دیکھ کر انتقامی سیاست شروع کر دی ہے۔
نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کِسے نی پایا
کِکر تے انگور چڑھایا ہر گُچھا زخمایا۔۔۔
چڑہوئی براٹلہ میں ایک ہی خاندان پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا چھوٹے بھائی کے قتل کے بعد بڑے بھائی نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
گھر میں کہرام۔۔
متعلقہ پورے تھانے کو معطل کر کے نشان عبرت بنایا جائے وگرنہ مزید، ایک کے بعد ایک ایسے لوگ قتل ہوتے رہیں گے۔
ریاست ماں ہم شرمندہ ہیں
ہم ایک ایسے بدبخت نظام کا حصہ ہیں کہ
جہاں SHO مختلف مقدمات کے، کہیں مثتغیث کو اور کہیں ملزمان کو، یہ بولتا ہے کہ میری اعلی کارگزاری کی پوسٹ لگاو تاکہ میری عوامی سطح پر بلے بلے ہو۔
حالانکہ نالائق اتنا نہیں جانتا کہ
“زبانِ خلق، نقارہ خدا” تب ہوتی ہے۔
جب خلق خُدا خود بولے۔
تمام اہلیان کہالہ کو معہ اہل و عیال راجہ محمد مقصود صاحب، چوہدری محمد رفیق صاحب اور امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق صاحب کی موجودگی میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر، پخیر راغلے۔
جناب منتری علی شان سونی!
تھوڑا سا وقت مزید نکال کر چوہدری محمد رزاق کے رشتہ داروں اور تعلق دار، جو سرکار کی نوکری کرتے ہیں،سب کو معطل کروا دیں تاکہ وہ تمام لوگ چوہدری محمد رزاق صاحب کی آرام سے کمپین کریں
آپ کی کومت کے خلاصے کے بعد بحال ہو کر وہ تنخواہ اکٹھی وصول کر لیں گے۔
12 اکتوبر 1999 میاں نواز شریف کے گھر سے برآمد ہونے والا مال و متاع
اور
12 اکتوبر 2025 حافظ سعد رضوی کے گھر سے برآمد ہونے والے مال و متاع
دونوں کو سامنے لایا جا کر قوم کو موازنہ کرنے دیا جائے۔
پھر قوم خود ہی فیصلہ کر لے کہ غلط اور کون درست ہے!
We should never fight America's war.
It is impossible to calculate the damage that was caused by the first war.
So please, instead of fighting America's war, stop it and refuse to fight it.
نیتن یاہو سے بات ہوسکتی ہے اسرائیل سے جنگ بندی ہوسکتی ہے
نریندرمودی بھارت سے صدر ٹرمپ کے حکم پر جنگ بندی ہوسکتی ہے
لیکن ہم وطنوں کو مذاکرات کا دھوکا دیکر قتل عام یہ کون سا دین کون سا اخلاق اور کون سا قانون ہے ؟؟؟
I condemn the attack and direct firing on the peaceful demonstration and Long March of Tehreek-e-Labbaik Pakistan.
Peaceful protest is the Fundamental Right of every Political Party.