آؤ دیکھو عمران خان کا شہر کراچی نکل آیا ہے سڑکوں پر
عمران خان کی ناحق قید کے خلاف پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ خالد محمود کے پُرجوش نعرے۔
"رہا کرو، رہا کرو، عمران خان کو رہا کرو!"
#KhanIllegallyJailed3Years
اب آئی آئی PTI، اب چھائی PTI!
عمران خان کی ناحق قید کے خلاف پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ خالد محمود کے پُرجوش نعرے۔
"رہا کرو، رہا کرو، عمران خان کو رہا کرو!"
#KhanIllegallyJailed3Years
📍بحریہ ٹاؤن ، ضلع ملیر کراچی
پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری و حقیقی ایم این اے فارم 45 خالد محمود علی ایڈووکیٹ کا 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔
#ImranKhanZindabad#PTIofficial#Kaptaan#Pakistan
📍ملیر ٹاؤن ، ضلع ملیر کراچی
پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری و حقیقی ایم این اے فارم 45 خالد محمود علی ایڈووکیٹ کا 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔
#ImranKhanZindabad#PTIofficial#Kaptaan#Pakistan
پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری و حقیقی ایم این اے فارم 45 خالد محمود علی ایڈووکیٹ کا عمران خان کے ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب پر پُرامن احتجاج کے حوالے سے وڈیو پیغام۔
#پانچ_اگست#سہ پہر_4_بجے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ضلع ملیر، ملیر ٹاؤن
اسٹریٹ مومنٹ زور و شور سے جاری
پانچ اگست یو�� سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ملیر میں ملیر ٹاؤن کی جانب سے یوسی 2 غازی داؤد بروھی رضا موبائل مارکیٹ اور اطراف میں جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع ملیر خالد محمود ایڈووکیٹ کی قیادت میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے ��ئے
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی ہدایت پر ضلع ملیر میں گڈاپ ٹاؤن کی یوسی 5 کے علاقے گلشن حدید فیز 1 میں پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری و فارم 45 ایم این اے ایڈوکیٹ خالد محمود علی نے آگاہی مہم کے دوران کہیں موبائل کور پر عمران خان نظر آیا تو کسی نے جیب سے ممبر شپ کارڈ نکال کر دکھایا،
📍 ڈسٹرکٹ ملیر کراچی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے احتجاج کیا گیا رہنماؤں اور کارکنان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، عوامی مسائل سمیت عمران خان اور دیگر اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
پی ٹی آئی صفورا ٹاؤن کے صدر شیر اعظم ڈومکی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری اللہ بخش چھٹو نے ڈسٹرکٹ ملیر کے جنرل سیکرٹری و ایم این اے فارم 45 ایڈوکیٹ خالد محمود کی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں رہائی پر ان سے ملاقات کر کے مبارکباد پیش کی۔
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر کی پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال، کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عمیر شاہد کے ہمراہ ��یڈوکیٹ خالد محمود کے دفتر آمد،
جمہوریت کے بدترین دور میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایڈوکیٹ خالد محمود جو این اے 231 سے فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے ایم این اے بھی ہیں کو گرفتار کیا گیا بعدزاں جھوٹے مقدمے میں تقریباً 15 روز جیل کسٹڈی کیا گیا،
ایڈوکیٹ خالد محمود کو ساتھیوں نے انکی ہمت،استقامت پر داد پیش کی،
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
@masroorsiyal
@AdvKhalidNA231