@PTIofficial
اب ایسی "فرمائشی پٹیشن" کا کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا، سوائے اس کے کہ حکومت کو ایک مرتبہ پھر عدلیہ کا کندھا میسر آ جائے ۔
مزید یہ کہ سکرپٹ رائٹرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ واقعی انتہائی سطحی ذہن کے حامل ہیں
سکرپٹ سمجھنے کے لیے اک خاص "نام" ہی کافی ہے
Justice Shah has rightly described him as an ostrich. Alhamdulillah this self proclaimed champion of law and defender of independence of the judiciary is gone.
رؤف حسن کے امریکی صحافی سے روابط والی شرلی پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ جبری گمشدگی کے دوران ایک فوجی افسر نے مجھ سے پوچھا کہ یہ اتنے انڈین خواتین و حضرات سے وٹس ایپ پر آپکی بات چیت کے ثبوت ملے ہیں یہ کیا ہے ۔ میں نے عرض گزاری کہ حضور ذرا اس بات چیت کی جزئیات بھی دیکھ لیجے۔وہ ساری علمی ادبی اور شعری منطقوں کا احاطہ کرتی بات چیت ہے نا کہ میں انہیں ایٹمی ری ایکٹر یا حساس تنصیبات کی معلومات فراہم کر رہا ہوں ۔اس میں ایک مسلمان بھارتی ممبر پارلیمنٹ سے بھی میری گفتگو تھی جو اکثر میرے اشعار سناتے ہیں اور مجھ سے بے پناہ محبت رکھتے ہیں۔پھر وہ گویا ہوئے کہ یہ انڈین آپ سے ہی کیوں بات کرتے ہیں کسی اور شاعر ادیب سے بات کیوں نہیں کرتے ؟ تو میں نے جواب دیا کہ جناب یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کسی اور سے کرتے ہیں یا نہیں کرتے،آپکو ایک بار سارے ادیب و شاعر اٹھا کر ان کے وٹس ایپ کھنگالنے چاہئیں ۔
نعیم بخاری صاحب نے جو کہہ دیا ہے اس کے آگے سمندر کو کوزے میں بند کرنے والا محاوہ بھی ہیچ ہے
۔۔
بجائے اس کے حقائق کا ادراک کریں محب وطن پاکستانیوں کو غدار کہلوا دیتے ہیں، انتشاری کہتے ہیں،
تضحیک کرتے ہیں
کاش کہ انہیں سمجھ آ جائے کیونکہ
“دیر ہو چکی ہے”
عمران خان نے خود پر سارے ظلم برداشت کرتے ہوئے۔۔۔ کچھ ججز کے ضمیر کو نوچ کر جاگا دیا ہے۔۔۔
اور۔۔ ہر قسم کے بوٹ کو پاؤں کے نیچے رکھا✊ پس ثابت ہوا وہ صدیوں کا باپ ہے ✊
منع کردیا محمد نے تو کدھر جاو گے ۔؟
بیگناہ فلسطینوں پہ ہونے والے ظلم و ستم کیخلاف ڈرامہ سیرل صلاح الدین ایوبی کا پروڈیو سر بھی رو پڑا ۔
تمام pti ہینڈلز سے درخواست ہیکہ خدارا فلسطینیوں کے حق میں بھی ایک لائن لکھ دیا کریں
پٹواری نا بنیں۔😥
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
بھائی لوگوں کو صرف ان صاحب کے ساتھ نیوز چینل پر لائیو پروگرام کروائے بس ۔۔۔ آج عمران خان سے مذکرات ختم ہو گئے اب پتہ ہے عمران خان کے لئے زمین تنگ کرنے جا رہے ہو تو پھر ایک گھنٹہ قوم کا وقت ضائع کیوں کیا پریس کانفرنس میں سالوں بعد آئے ہو کوئی پاکستان کو آگے لے کے جانے کا روڈ میپ دو آگے کا بتاؤ کے غریب عوام ، کسانوں ، مزدوروں کے لئے کوئی امید جاگنے والی ملک پاکستان کی ترقی کی باتیں کرو ۔۔۔۔ وڑ گیا یار نو مئی وڑ گیا 2014 ریاست پر حملے اس وقت ساتھ تھے تو 10 سال بعد آج یاد آیا کے نو مئی کے ساتھ اس میں بھی سزا دینی ہے واہ اب کل تک 35 نیوز چینل پر پریس کانفرنس ہی چلے گی جیسے انڈیا نے حملہ کر دیا تو آئے ۔