@IrshadBhatti336 یہ لوگ ہردن ایک نیاجرم کرتےاورپھرسوچتےہیں کہ عمران خان آرہاہے,اورپھراسےروکنےکےلیےایک نیاجرم کربیٹھتےہیں,لیکن وہی خیال کہ عمران خان آئےگااورسبکاحساب لےگا,بس اسی طرح دلدل میں اترتےجارہےہیں,درحقیقت یہ خان کےخلاف نہیں ہیں اب عوام کےخلاف ہیں کیونکہ عوام خان کےساتھ ہے.
بریکنگ نیوز 🚨ہسپانوی سیاست دان Ione Belarra کا بڑا بیان۔ امریکا کو دھو ڈالا 🔥🔥
پہلے انہوں نے فلسطین، لبنان، شام اور یمن پر حملہ کیا، پھر وینزویلا اور کیوبا اور اب ایران پر حملہ کیا۔ امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
🚨آئی آر جی سی کا بیان
چونکہ آپ نے ہمارے رہنماؤں کی نجی رہائش گاہوں اور ان کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنایا، اس لیے اب خطے میں موجود آپ کے تمام رہنماؤں کو بھی ان کی نجی رہائش گاہوں پر نشانہ بنایا جائے گا۔
ٹاؤٹ: آپ سیاست میں مداخلت کر رہی ہیں
علیمہ خان: پہلے یہ بتائیں میں خیبرپختونخوا گئی کیوں تھی کیا آپ کو نہیں پتہ کہ عمران خان کا علاج نہیں کروا رہے قید تنہائی ختم نہیں کر رہے تو فیملی عمران خان کے لیے آواز نہیں اٹھائے گی تو کون اٹھائے گا
چین نے کھل کر ٹرمپ کو چیلنج کر دیا۔
ٹرمپ:
"آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہمیں روزانہ دو ارب ڈالر درکار ہیں۔"
چینی وزیرِ خارجہ:
"آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے بھی کھلی ہوئی تھی۔ اصل مسئلہ ایران کے خلاف آپ کے غیرقانونی اقدامات ہیں؛ آپ نے بلاوجہ پوری دنیا کے لیے ایک عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔"
ٹرمپ کے سامنے لیمین یامال کا اپنے رب کے سامنے سجدا 🥰
تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائیوں کے سامنے فائنل جیتنے کے بعد لیمین یامال کا اللہ تعالیٰ کو سجدا کیا اور شکر ادا کیا
یہ منظر صرف ایک جشن نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے خوبصورت مثال تھا ، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
سوات کا نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے، یہ صرف دو حلقوں کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں اکھٹے ہو گئے ہیں لیکن ہمارے بڑے غداری کر رہے ہیں۔
اب جھوٹ کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے 🔥
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
کویت میں یہ سب امریکی اڈوں کی وجہ سے ہو رہا ہے اب کویت میں بھی عوامی مطالبات اٹھ رہے ہیں کہ امریکی اڈوں کو ہٹایا جائے جنہوں نے پورے خطے کو تباہی اور بربادی سے دوچار کیا۔ایران نے اپنی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے مشرق وسطٰی کی عوام کو اپنی حکومتوں کے خلاف اُٹھنے پر مجبور کر دیا ہے