گورنرہاوس پشاورمیں اتوار کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی کی خواتین اور غیر مسلم مخصوص نشستوں پر 25منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا۔
@NadeemAfzalChan
صحافی: ایم کیو ایم MQM کی بوری بند لاشوں کی دھمکیوں کو آپ کیسا محسوس دیکھتے ہیں ؟
نثار کھوڑو: سائیں میں بہت ڈر گیا.
سائیں مینے تو گھر سے نکلنا بند کردیا. خدا حافظ.
صوبائی صدر PPP نثار کھوڑو کے دلچسپ جواب پر صحافیوں کے قہقہے 👇 گُٹکا خورو یہ پڑی دھمکی.
بلاول بھٹو زرداری نے وہ سوال پوچھا ہے جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے
راولاکوٹ والے کشمیری نہیں کہنے والا آج بھی وزیر دفاع ہے۔
کشمیریوں کی توہین کرو معافی نہ مانگو اور پھر بھی وزیر رہو؟
اس وزیر کو وزارت سے استعفے دینا چاہیے
کشمیریوں کی شناخت پر حملہ کرنے والوں کے لیے کابینہ میں جگہ اور کشمیریوں کے لیے خاموشی؟
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@KhawajaMAsif
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے ساتھ اپنے مضبوط اور کثیرالجہتی تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان میں یو این ٹیم کا کردار قابلِ قدر ہے۔
@AseefaBZ
President @AAliZardari expresses deep grief and sorrow over the loss of precious lives and widespread devastation caused by the powerful earthquakes that struck Venezuela.
Read More: https://t.co/IbQriQ3r9r
پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی اور دخترِ کرک مہر سلطانہ ایڈوکیٹ نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ ضلع کرک کے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع کے باسی آج بھی گیس، بجلی اور صاف پانی جیسی بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ کرک کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے اور انہیں ان کے وسائل پر حق دیا جائے۔
@MediaCellPPP@PPP_Org@PPPDigitalKPK_
پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی مہر سلطانہ ایڈوکیٹ نے بجٹ اجلاس میں حکومت کو تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ بہبودِ آبادی کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کے ٹی اے/ڈی اے میں مہنگائی کے تناسب سے خاطر خواہ اضافہ کیا جائے تاکہ فیلڈ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کو درپیش مالی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ بہبودِ آبادی کے پیرامیڈیکل سٹاف کو دیگر محکموں کے مساوی ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دیا جائے، کیونکہ یہ عملہ بھی عوام کو بنیادی صحت اور خاندانی بہبود کی خدمات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
@MediaCellPPP@PPP_Org@PPPDigitalKPK_
بجٹ اجلاس کے موقع پر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو، مہر سلطانہ ایڈووکیٹ بھی ہمراہ موجود ہیں۔
@MediaCellPPP@NadeemAfzalChan@AseefaBZ
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
ہماری جیالی بہن صبا حیدر اب ہم میں نہیں رہی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
پشاور
پاکستان پیپلز پارٹی کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی خواتین اراکین کے وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی
وفد میں اراکین صوبائی اسمبلی مہر سلطانہ ، اشبر جدون ، فرزانہ شیرین ، شاذیہ طہماش ، نیلوفر شامل تھیں-
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خواتین اراکین اسمبلی صرف پیپلز پارٹی ہی نہیں بلکہ اسمبلی اور جمہوریت کی کامیابی میں خصوصی اہمیت کی حامل ہیں-
انہوں نے کہا کہ صوبہ کی ترقی کے لیئے اسمبلی میں اراکین کا متحرک کردار انتہائی ضروری ہے-
انہوں نے اراکین اسمبلی کو انکے مسائل کے حل میں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی-
@MediaCellPPP
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
کرک میں بنیادی انسانی ضروریات کا فقدان ہے، لوگ بے روزگار ہیں، وہاں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔
مہر سلطانہ،رہنما پیپلز پارٹی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/g6d0BJJrPo
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے مہر سلطانہ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کے رجنل انچارج سے ملاقات کرکے ضلع کرک میں گیس کی فراہمی سے متعلق مسائل پر تفصیلی بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران ضلع کرک میں گیس سپلائی کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور عوام کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
بات چیت کے نتیجے میں رحمت آباد، لتمبر، سورداگ ، لاکڑکی ، خدہ بانڈہ ، محبت خیل اور بوگارہ ب میں گیس کی سپلائی جلد بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید برآں،
پہلے مرحلے میں تخت نصرتی پایان اور دوسرے مرحلے میں تخت نصرتی بالا اور دیگر علاقوں کو سلسلہ وار گیس کی فراہمی کے لیے ڈیمانڈ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
مہر سلطانہ ایڈووکیٹ نے اس موقع پر کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے اور ضلع کرک کے عوام کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے ضلعی صدر خورشید عالم، سینئر نائب صدر کوہاٹ ڈویژن جہانزیب خٹک، شوکت اللہ، امتیازخٹک، الیاس خان، حکیم خان اور دیگر رہنما بھی شامل تھے۔
@BakhtawarBZ@AseefaBZ@BBhuttoZardari
#fyp #PPP #karak #mehrsultanadladv
Heartiest Congratulations on the Historic and Glorious Victory of PAKISTAN PEOPLES PARTY in Gilgit-Baltistan Assembly Elections.
Warm congratulations to the people of Gilgit-Baltistan, our respected leadership, and all dedicated workers on this historic success.
#PPPDigitalKP
گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات نے اس فرسودہ سیاسی تاثر کو دفن کر دیا کہ وفاق میں جس جماعت کی حکومت ہو اقتدار لازماً گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی اسی کے حصے میں آتا ہے۔ عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کر دیا کہ جمہوریت کا اصل سرچشمہ عوامی رائے ہے نہ کہ سرکاری ایوان۔یہ انتخابات شفافیت، سیاسی شعور اور جمہوری بلوغت کی ایک روشن مثال بن کر ابھرے ہیں۔ گلگت بلتستان کے باشعور عوام اور انتخابی عمل میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتیں مبارکباد کی مستحق ہیں۔ امید ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی اسی جذبے کے تحت آزاد، غیر جانبدار اور شفاف انتخابات ہوں گےتاکہ حکومت وہی بنائے جسے عوام اپنے ووٹ سے منتخب کریں۔ یہی مضبوط اور پائیدار جمہوریت کا راستہ ہے۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی مہر سلطان صاحبہ نے ارباب ہاؤس جہانگیر آباد، پشاور میں مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر ارباب عالمگیر خان خلیل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عوامی مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#PPP #Peshawar #KhyberPakhtunkhwa #Politics #PublicIssues #ArbabAlamgirKhan #MehrSultanadv
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.