ہم لوگ گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب کو نہیں جانتے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں اگر عمر ایوب اور گنڈاپور گاڑی سے نہ اترے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk لے کر جائیں گے
کارکنان شدید غصے میں 🔥
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan#MohsinNaqvi#PTIProtest
https://t.co/JbQALOS9Sq
اِس جذبے کو ہرا کر دکھاؤ۔ میں نے خان سے محبت کا پشتونوں کا نیا ہی رنگ دیکھا ہے۔
آج میں نے اِس جملے کی محبت محسوس کی ہے کہ
کہتا ہر پشتون ہے
خان ہمارا خون ہے۔
مراد سعید کا پیغام | 25 نومبر 2024 - دوسر پیغام
[انگریزی سب ٹائلز - اردو بیان]
- قوم کی حفاظت کو دی گئی بندوقیں انہی پر تان دی ہیں؟
- یہ عہدے، یہ تمغے، یہ مراعات تمہارے گلے کا طوق بن جائیں گے۔
- ہوش کے ناخن لو۔ جمہور اور جمہوریت کو سانس لینے دو۔
#ReleaseImranKhan #FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
تیری جرت کو سلام ۔۔🔥🙏
یہ بونیر کا کارکن ہے طاہر اسے ڈی چوک میں گولی لگی ہے اور کارکنان سے درخواست کر رہا ہے کہ آپ لوگ آگے بڑھیں ۔
یہ نوجوان مثالی کردار ادا کر رہے ہیں
🚨🚨شیر افضل خان مروت کا احتجاجیوں کو علی امین کنڈا پور اور باقی پی ٹی ائی کی قیادت کی طرف سے پیغام-
"اپنی انکھیں کھلی رکھنی ہیں اور تخریب کاروں کو فورا پکڑنا ہے."
ڈی چوک پر عوام پے رینجرز کی جانب سے براہِ راست فائرنگ کی جا رہی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 13 افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں، اور انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔