اگلوں کو بھی پتہ ہے انکی اتنی اوقات نہیں کہ بیانیہ بنا سکیں مگر باقی سب ٹاؤٹس اور ملازموں کو پیغام دینا مقصود ہے کہ جتنی ہماری خدمت کرتے رہو گے موقع ملتے ہی کروڑوں میں کھیلو گے، جیسے جسٹس سعید الزمان صدیقی مرحوم کو بستر مرگ پہ ہوتے ہوۓ گورنر صرف پیغام پہنچانے کیلیے لگایا گیا تھا
جس نوازشریف کے لیے دو تین چینلز کو چھوڑ کر تمام پرائیویٹ چینلز بیانیہ نہیں بنا پا رہے، اس کے لیے پی ٹی وی پر یہ 3 کردار بیانیہ بنائیں گے 😂
نگران حکومت کی سادگی چیک کریں 🤣
کسی بھی Social gathering میں وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ ہائیکورٹس کے ججز اپنے اپنے چیف جسٹس سے پوچھ کر جا سکیں گے ؟؟
میرے خیال میں شادی کی تقریبات بھی اس زمرے میں آتی ہیں تو کیا اب ججز کو اس حد تک پہنچا دیا گیا کہ شادی کی تقریب پر بھی اجازت نامہ لیکر جائیں وگرنا مس کنڈکٹ تصور ہو گا
کنڈم کوچ کو فعال کوچ ظاہر کرنے کی کوشش، ریلوے کا یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
یوٹیوبر نے سکریپ کے طور پر کھڑی کوچ میں داخل ہو کر اسے مسافر کوچ کے طور پر دکھایا
ریلویز کی طرف سے درخواست سائبر کرائم ونگ میں جمع کروائی جائے گی
معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
آج بھی پٹرول 384 کے لگ بھگ ھے،مگر حکومتی پالتو نوکر ایسے بیان کر رہے جیسے بہت بڑا ریلیف دیا ہو
برنول کی قیمت کم کریں یا نہیں مگر حکومت اپنے تنخواہ دار بیغیرتوں بیشرموں میں شرم و غیرت والا سیرپ مفت ضرور بانٹے اور خود بھی پئے تاکہ کوئی اس مُلک کے غرباء کا ایسا بھیانک مذاق نہ اڑاۓ
حکومت پاکستان کا پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کا اعلان!
ویسے اب برنول کی قیمت میں بھی کمی کرنی چاہئے، مخصوص طبقے کو آج اسکی بہت ضرورت پڑ سکتی ہے۔
@SumoRizvi جن کا اپنا قائد رات کو نشے میں دھت ہو کر ٹیلی فونک بھاشن میں ننگی گالیاں بکتا،صبح رابطہ کمیٹی معافیاں مانگتی،کبھی مرد و عورت کے ملاپ و اسپرم پہ لیکچر دیتا اور سارے گٹکے بمعہ اھل و عیال واہ بھائی واہ بھائی کی گردان کورس میں گاتے بطور روبوٹ۔
وہ دوسروں کو "کلٹ" اور "نشئی" کہہ رھے😂
The White House Correspondents’ Dinner shooter has been identified 31-year-old teacher Cole Allen from Torrance, California
Interestingly he is agent/fan of @IDF.
Trump wanna make a peace deal with #Iran but seems @netanyahu wanna eliminate peace deal makers of both sides 🤨🤨
عمر چیمہ کی وال کا پوسٹ مارٹم۔۔۔۔
سابقہ تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ جو اب مکمل طور پر ٹرول بن چکے ہیں، انہوں نے گذشتہ 7 دن میں کل 19 ٹویٹس کی ہیں(کوٹ ری پوسٹس کے علاوہ)ان میں سے 8 ٹویٹس (یعنی 42%) صرف پی ٹی آئی، عمران خان اور ان کے حامیوں پر تنقید، طنز اور لمبے تجزیوں پر مشتمل تھیں،مثال کے طور پر:
"No medicine in the world can cure PTI supporters. They sink as Pakistan rises."
"اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا" والا لمبا طنزیہ تجزیہ
"پی ٹی آئی والو، کسی بندے کے ساتھ لڑا جا سکتا ہے لیکن اسکی قسمت کے ساتھ نہیں"
"پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز"، "PTI friends"، "پی ٹی آئی والے بیوقوف" وغیرہ۔۔۔
ایک ہفتے میں ہر دوسری ٹویٹ PTI/عمران خان پر؟ چیمہ صاحب، آپ کے حواس پر پی ٹی آئی اور عمران خان مکمل طور پر حاوی ہیں۔۔
تحقیقاتی صحافت کہاں گئی؟ اب صرف ٹرولنگ رہ گئی ہے؟
کسی اچھے ماہر نفسیات سے معائنہ کرائیں۔۔۔