🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan just got a late-night hospital visit that raised more questions than answers...
A doctor who was taken to see him described being taken in a convoy under darkness, phones confiscated...
Ending up at the Pakistan Institute of Medical Sciences instead of the hospital ordered by the Supreme Court.
Khan, who hadn’t seen his wife or his sister Dr. Uzma Khan in 9+ months (up until few days ago), said he was being subjected to SEVERE injustice and torture.
He claimed he’d had nothing to read and no television for the entire time, and that solitary confinement was wrecking his health and blood pressure.
Prison doctors had apparently recommended ending the isolation, but nothing changed...
Source: Dr. Uzma Khan (press conference) / Writer: Samuel
سہیل آفریدی کبھی کونسلر نہ بنتا ، سلمان اکرم راجہ کینٹ بار کا سیکرٹری جنرل نہ بنتا ، بیرسٹر گوہر یونین کونسل کا چئیرمین نہ بنتا ، محمود اچکزئی کی زندگی کا سب سے بڑا عہدہ عمران خان کے مرہون منت ہے ۔ خدا کے لیے ہمارے اوپر اپنے اوپر رحم کرو۔ کچھ کر نہیں سکتے تو نظام کو کندھے دینا بند کردو۔ گھر چلے جاؤ۔
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
رانا ثناء اللہ کی تقریر شروع ہوتے ہی لوگ احتجاجاً اُٹھ کر چلے گئے۔
میرے خیال میں یہ احتجاج کا انتہائی موثر طریقہ ہے۔ فسطائیت کے یہ نمائندے جس بھی فورم پر جھوٹ سنانے آئیں، عوام ان کا ایک لفظ نہ سنے بلکہ ایسے ہی احتجاجاً واک آؤٹ کر جائے۔ یہ احتجاج ان کو ہلا کر رکھ دے گا ✊🏻
اڈیالا جیل کی موجودہ صورتحال اور چیئرمین عمران خان کی صحت کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا کے تمام پارٹی ونگز، عہدیداران اور کارکنان کو فوری طور پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ہم اڈیالہ کے باہر موجود ہے جیسے ہی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور وزیر اعلیٰ سُہیل آفریدی کی جانب سے لائحہ عمل دیا جائے گا، اُس پر بلا تاخیر اور بھرپور عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
تمام پارلیمنٹیرینز اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام صوبائی اور ریجنل صدور کو اپنی تنظیموں سے مسلسل رابطہ رکھنے کی ہدایات مل چکی ہے۔ قوم بھی تیار رہے۔
پہلے میرے بطور وزیراعلیٰ انتخاب میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی گئی، پھر منشیات اور سمگلنگ کے جھوٹے الزامات لگانے کی کوشش کی، پھر دہشتگردوں سے جوڑنے کی کوشش کی، اس کے بعد میرے آبائی علاقے کی عوام کو زبردستی انخلا پر مجبور کیا گیا تاکہ مجھے سیاسی طور پر نقصان پہنچائے۔
9 مئی کے کسی کیس میں میرا نام تک نہیں لیکن اب جب کہ باقی سارے وار خالی گئے ہیں تو 9 مئی کے کیسز میں میرا نام ڈلوانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔
پوری قوم کو یہ بات پتہ ہے کہ “جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کرایا”-
لہذا میرے یا تحریک انصاف کے خلاف اتنی محنت اور سازشیں کرنے کی بجائے ان لوگوں کو پاکستانی قوم کے اصل نمائندے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر بات کر لینی چاہییے تاکہ ان کے اپنے پیدا کردہ بحرانوں اور مسائل سے پاکستان آگے بڑھ سکے اور یہاں دیرپا امن قائم ہو-
لونڈا جی شہباز گل کو چیلنج کیا اگر آپ کے لوگ اڈیالہ کے سامنے گئے ہیں تو ان کے پیغامات ریکارڈ کراؤ
شہباز گل نے لونڈا جی کا چیلنج قبول کرتے ہوۓ اپنے لوگوں کی ویڈیو چلا دی، شہباز گل نے لونڈا جی کوچیلنج دیا آپ اڈیالہ کے سامنے عمران خان کی بہنوں پر پانی پھینکنے والوں کو بے غیرت کہو
اتنا تکبر اتنی رعونت اور 48 گھنٹوں میں مکمل سرینڈر۔۔۔ یہ تو میاں صاحب سے بھی کمزور نکلا۔ کبھی اکیڈمی سے باہر نکلو جناب آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔
انجینئیر مرزا اس حد تک گر جائے گا اندازہ نہ تھا۔
یہ عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ کھیلنے کے لیے دین کا استعمال کرتا رہا اور پھر کس بےشرمی سے کہتا پھرتا ہے کہ می! ذاتیات پر بات نہیں کرتا۔
اللہ ایک دن ہر منافق کی اصلیت دُنیا کو دکھا دیتا ہے۔
زیشان صاحب نے اس پوڈکاسٹ میں دعوہ کیا ہے کہ مرزا صاحب کی ٹیم نے انہیں انٹرویو سے پہلے اینٹی عمران خان سوالات فیڈ کرنے کی کوشش کی۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ یہ سوالات مذہب کارڈ کھیلنے کے حوالے سے تھے۔ اب مرزا صاحب کی دیگر پوڈ کاسٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔