حکومت کا کام عوام کو سہولیات دینا ہے اگر ایران سستا تیل اور گیس دے سکتا یے تو خرید کر ملک اور عوام کا بھلا کریں
اب ان پابندیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ,امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا اسکا غرور ایران نے خاک میں ملا دیا ہے ۔
#SastaPetrolIransekhareedo
@muftihamdard مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ اچھا کام کررہے ہیں قرآن مجید اور سیرت محمد وآل محمد کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں مزید علم و عقل کی روشنی میں دلیل لاتے ہیں یہی چیز جہالت کو ناپسند ہے لہذا جہالت اور حسد کبھی بھی علم و روشنی کو پسند نہیں کرینگے یہ اصول ہے آپ جاری رکھیں ۔
کربلا کے واقعات سب جھوٹ کا پلندہ ہے ، یہ مولانا صاحب آخر یزید سے اتنی قربت کیوں رکھتے ہیں ؟ سیدنا عباس کے بازو کٹنے کا بھی انکار، پانی بند ہونے کا بھی انکار ، لگتا ہے یزید کی محبت میں دیوانے ہیں ،
اگر آپ کو یزید کی اتنی حمایت کرنی ہے تو پھر مجھے بھی اجازت دیجیے میں ذرا حقیقت بیان کردوں یا مجھے یہ اجازت نہیں ؟