کشمیر کے مزاحمت کاروں، غریب عوام اور نوجوانوں کو اس خطے کی جدوجہد میں ایک نئے باب کا آغاز کرنے پر سرخ سلام۔فتح تمہاری منتظر ہے بڑھے چلو۔
#سول_نافرمانی#عام_ہڑتال#مزاحمت_زندگی
کیا تین ارب ڈالر کے#imf پروگرام کے بدلے ڈاکٹرحفیظ شیخ المعروف "ٹماٹر ستارہاں روپے کلو"والی سرکار کو بطورنگران وزیراعظم یاوزیرخزانہ قبول کرنا پاکستانیوں کیلئے مہنگا سودانہیں؟؟
کیااب بھی مولانا کااحتجاج نہیں بنتا؟
#CareTakerPM@jawabdeyh@SaleemKhanSafi@ABMPildat
پنجاب بھر کے ملازمین لیو انکیشمن�� کے خاتمے کے خلاف ، تنخواہوں میں اضافے و دیگر مطالبات کیلئے کل سے لاہور میں دھرنے پہ بیٹھے ہیں۔
انکی جدوجہد کو سلام اور انکے ساتھ اظہارِ یکجہتی !
ایک کا زخم ، سب کا زخم
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP