شاہد آفریدی سے اختلاف اپنی جگہ لیکن شاہد آفریدی ایک ہیرو ہے ایک وقت ہوتا تھا جب پاکستان کے 28 پر 4آوٹ ہو جاتے تھے پھر شاہد آفریدی بیٹنگ پہ آتا تھا اور 28 پر 5 آوٹ ہو جاتے تھے .
سابقہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنا استعفی عوامی مسلم لیگ کے چئیرمین شیخ رشید کو جمع کروا دیا, جسے جنرل سیکریٹری شیخ رشید نے کورکمیٹی کے صدر شیخ رشید کے ساتھ مشورہ کر کے انفارمیشن سکریٹری شیخ رشید کو کہا کہ استعفی مسترد ہے۔اس پہ اکلوتے کارکن شیخ رشید میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی.
شکر ہے سپریم کورٹ کو آئین کو عزت دے دی۔
نظریہ ضرورت دفن ہو گیا۔
آئین کے مطابق عدمِ اعتماد کو اگر ناکام بھی ہو جائے تو یہ پارلیمان کے حسن میں اضافہ ہی ہو گا۔
آج کسی جماعت کی ہار جیت نہیں بلکہ آئین، قانون اور پارلیمان کی جیت ہوئی ہے۔
@ZobiakhurshidZK@BBhuttoZardari
@