ان سے آپ کبھی بھی انصاف حاصل نہیں کرسکتے اگر کر سکتے ہیں کہ جن کے بھی رشتے دار یا کوئی بھی جو اس کالج میں بھیج رہا ہے ان کا مکمل بائیکاٹ کریں اور ان کو عبرت کا نشان بنائیں ☹️
#JusticeForPGCStudent#bycotpunjabcollege
عمران ریاض بھائی کے لئے آواز اُٹھائیے اس سے پہلے کہ آپ کے گھر کی خواتین کو بھی مجبوراً آپ کی آواز بننا پڑے۔ اللہ میری اس بہن اور ان کے بچوں کے لئے آسانی کا معاملہ فرمائے اور عمران ریاض خان کو بخیر و عافیت اپنی فیملی میں واپس لائے۔
#ReleaseIRK
اچھی طرح چیک کرلیں،بیڈ کے نیچے،باتھ روم کے واش بیسن کے نیچے،اگر دیوار پھلانگ کر نہیں بھاگے تو زنانہ کپڑوں اور برقعے میں پھونکیں تو نہیں ماررہے؟؟ بس اب آپ نے #عمران_گھبرانا_نہیں#پالش_کا_ٹرک_اور_عمران