@Aqsa63333309 جنون ہی نہ ہو تو ؟؟میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں کہ جن میں "چاہ "ہی نہیں ہوتی ۔جب خواہش ہی نہی تو آگے بڑھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔سوال یہ ہے کہ "چاہ "کو نںٔے سرے سے کیسے بیدار کیا جائے ؟؟
کبھی کبھی اللّه تعالیٰ اپنے بندے کے لئے ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں کہ انسان کے پاس اپنی اصلاح کے سوا کوئی چارہ بچتا ہی نہیں ۔💕
#Tuesdaythoughts#umeeman#Aswrites
@Aqsa63333309 مجھے سارا خان کا یہ جملہ بہت اچھا لگتا ہے ۔جب وہ کہتی ہے کہ کسی بھی لمحے آپ نے اگر کچھ کیا تو وہ آپ کو اس وقت صحیح لگا ۔لہذا اس پر بعد regret فیل نہیں کرنا چاہئے ۔