OwO! Join me on #SoMon for a MONSTER of a time!😼
Let's make some (๑OwO)و magic and collect those $OwO ROwOrds together!💰
Jump on board now : @SoMon_OwO
OwOwOwOwOwOwO 🚀🤑🔥
اپنی اپنی نماز کی حفاظت کریں ، دکھ ہی نہیں خوشی بھی آزمائش ہوتی ہے ، عید کی خوشیوں میں مگن نماز کو ترک مت کیجئے گا۔
اگر آپ رمضان کے بعد نماز کی پابندی نہیں کر پا رہے تو سمجھ لیجیئے گا کہ آپ نے رمضان میں فقط مجبوری یا دکھاوے کے عوض نماز پڑھی ہے ، بےشک نیتوں سے تو اللّٰه ہی واقف ہے لیکن اگر نماز پڑھنا آپ بھول گئے یا جان بوجھ کر ترک کر دی تو افسوس ! رمضان آپ میں نماز کا شوق یا تبدیلی پیدا نہ کر سکا۔