ہمیں جا جا کے کہنا پڑتا تھا ہم ہیں یہیں ہیں
کہ جب موجودگی موجودگی ہوتی نہیں تھی
بہت تکرار رہتی تھی بھرے گھر میں کسی سے
جو شے درکار ہوتی تھی وہی ہوتی نہیں تھی
تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھے
ہمارا وقت اچھا تھا گھڑی ہوتی نہیں تھی
شاہین عباس
اے اللہ بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں ، اےاللہ ایسا غم نہ دیجیے کہ جسکی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ، کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ، آپ ہم پر رحم کردیجیے ، آپ سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں…
آمین
پس یہ جو کچھ کہتے ہیں آپ اس پر صبر کریں اور اپنے رب کی تسبیح تعریف کے ساتھ بیان کریں سورج نکلنے سے پہلے بھی اور سورج غروب ہونے سے پہلے بھی
فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ
سُورَةُ قٓ - 39
میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا کیونکہ میرے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں تھا پھر مُجھے اُس کی محبت عطا کر کے ڈر بٹھا دیا گیا، میں کئی سال اُس کو کھونے سے ڈرتا رہا اور پھر ایک دن اُس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا۔
میں اب بھی ڈرتا ہوں مگر کسی کو کھونے سے نہیں بلکہ اب رشتے بنانے سے ڈرتا ہوں۔🍂
These are just a few schools certified as an International Habits of Mind Learning Community of Excellence!
Find a certified school near you: https://t.co/pQTrdbLW7S
Learn more about the #certification process: https://t.co/kmDdarTUMC
#education#edchat#habitsofmind