وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
💞
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو”۔
یقین کریں میری والدہ نے پیغام بھیجا انہوں نے کہا یہ بہت بہترین فیصلہ کیا ہے
انہوں نے کہا ہے پورے پنجاب سے پولیس یہ اسلام اباد لے گئے ہیں
کنٹینر بسیں گاڑیاں سب بند کر دیا ہے
تو وہ صبح سے کہہ رہی تھی اس پروگرام کو لمبا ہونا چاہیے
ان کو پھر تکلیف پہنچے گی ان کا پیسہ ضائع ہوگا
تو یہ فیصلہ اچھا ہے
یقین کریں ہر بندہ کہہ رہا ہے یہ فیصلہ اچھا ہے
باقی غصہ نہ کریں مزید مہم کو تیز کرے۔
“صرف یہ دیکھو کہ عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے یا نہیں- باقی چیزیں اہم نہیں”
یہ عمران خان کا نومبر 2024 میں ہمارے کچھ لوگوں کو جواب تھا جنہوں نے بتایا کہ “لانگ مارچ کریں گے تو آپ کی رہائی مزید 6 ماہ بھی نہیں ہو پائے گی اور KP حکومت بھی چلی جائےگی”
آج سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے متحرک لوگوں کو بھی ویسی ہی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور نشانہ بنایا جا رہا ہے
ان سب کو بھی عمران خان کے ہی نقش قدم پر ہی چلتے رہنا چاہہیے۔۔ یہ کرسیاں، حکومتیں، عہدے اور جیلیں عارضی ہیں۔۔ تاریخ صرف حق اور سچ کا ساتھ دینے والوں کو ہی اچھے الفاظ میں یاد رکھتی ہے
یہ جدوجہد لمبی اور کٹھن ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ ہر فرعون اور نمرود کا انجام عبرتناک ہوتا ہے !!
🚨مراد سعید کی رہائشگاہ پر نامعلوم نقاب پوش افراد نے حملہ کیا ہے اور شدید توڑ پھوڑ کی ہے، مراد سعید کہ گھر میں ان کی معذور والدہ اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھائی موجود تھے
یہ نظام پاگل ہو چکا ہے
آگے بڑھتے ہیں توحکومت مارے گی ،پیچھے ہٹتے تو کارکنان نہیں چھوڑیں گے،
ہم نے حکومت، اسٹیبلشمنٹ یا اپنے ورکرز میں سے کسی ایک سے تو مار کھانی ہی ہے ، کارکنان سے مار نہیں کھائیں گے، واپسی کا کوئی راستہ نہیں، 27 کی کال صرف عمران خان واپس لے سکتے ہیں، جنید اکبر
تحریک انصاف نے بہت بڑا کام کیا جب پختونخواہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا۔ یہ تحریک انصاف کے منشور کے بنیادی نکات میں سے ایک تھا۔ اس کا خمیازہ تحریک انصاف کو خود بھگتنا پڑا۔
عمران خان نے ہیلتھ کارڈ دیا۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوا۔ کٹھ پتلیوں نے حکومت میں آتے ہی پہلا کام ہیلتھ کارڈ بند کرنے کا کیا۔ کہ اس سے مخالف کو ہمدردیاں ملتی ہیں۔عوام لاعلاج مرتے ہیں تو مریں۔
چینی پر سبسڈی کا سکینڈل آیا تو ترین سے بگاڑ لی۔ علیم خان کو راوی میں وہ سوسائٹی ریگولیٹ نہیں کرنے دی جو آب و تاب سے کھڑی ہے اور ہر سیلاب میں ڈوبتی ہے۔
بیوروکریسی پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سیٹزن پورٹل بنایا۔ غیر فعال کردیا۔ کسانوں کو گندم کا پورا اور بہترین ریٹ دیا۔ اسے ختم کردیا۔ بابر ستار ناقد تھا لیکن جج لگایا کہ انصاف کرے گا۔ اسے کھڈے لائن لگادیا۔ مغرب کو ناراض کرکے افغانستان سے تعلقات اچھے رکھے تاکہ پاکستان میں امن رہے۔ رجیم چینج کروا لیا امریکہ کا مہرہ نہیں بنا کہ پاکستان کسی مصیبت میں نا پھنسے۔
سمجھ نہیں آرہی کہ اس ملک کو مکمل اوورہالنگ کی ضرورت زیادہ ہے یا یہاں سرے سے کوئی سسٹم بنایا ہی نہیں جانا چاہیے۔
قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
وہ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ان کے درمیان کوئی اصول یا شرافت باقی نہیں رہی
”رات کو 1:30 بجے کے قریب ایک دم سے شور ہوتا ہے علیمہ آپا کے گھر پہ۔ اور جب شور ہوتا ہے تو علیمہ آپا کا جو بیٹا ہے، شاہریز خان، وہ جب باہر آتا ہے اپنے کمرے سے، اوپر ان کا کمرہ بن رہا ہے۔ تو جب کمرے سے باہر آتے ہیں تو نیچے دیکھتے ہیں تقریباً 100 کے قریب پولیس والے ان کے لابی میں کھڑے ہیں۔ اور جس میں خواتین پولیس والے بھی ہیں اور میل بھی ہیں۔ تو یہ نیچے آتے ہیں، آ کر پوچھتے ہیں کہ آپ کس وجہ سے آئے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ وہ دونوں بہنوں کو عظمیٰ خان کو اور نورین نیازی کو لینے آئے ہیں۔“
عمران خان کے کزن قاسم خان کی میڈیا سے گفتگو۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی گرفتاری سے قبل گھر کے گھیراؤ اور رات گئے پولیس چھاپے کی تفصیلات
کوئی بھی نظام اپنے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتا۔ دنیا کو دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کے عوام تشدد کی دھمکیوں کے باوجود انصاف کے لیے اپنی فریاد پیش کرنے کے لیے متحد ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ، پاکستان کا مستقبل اس کے عوام طے کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف کے ذریعے حکمرانی کرتے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر شہباز گل ، عمران ریاض ، عادل راجہ ، احمد علی خان اور کرنے ہی معلوم شناختوں والے لوگ عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا سکتے ہیں تو تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی قومی و صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے سکتے ہیں۔ عسکری میڈیا کا بائیکاٹ کرکے فوجی پراپگنڈے کا گلا بھی گھونٹ سکتے ہیں۔
علیمہ خانم کی گرفتاری کی آڑ میں تحریک انصاف کے خاموش بیٹھے اراکین اسمبلی کو کوئی معافی نہیں۔ اڑھائی سال سے وقت گزار رہے ہیں۔ نہیں ہوپارہا تو استعفے دیں اور گھر جائیں۔ یہ گوشہ نشینی گھر جا کر اختیار کریں۔ آپ عہدوں پر ہونے کے باوجود نہیں نکلتے یہاں غریب غرباء پھر مار کھانے نکل آتے ہیں۔ اگلی دفعہ اسمبلیوں میں بھی یہی لوگ جائیں گے۔
ہم نے27 ستمبر کو کسی جنگ کی کال نہیں دی ہے، ہمارے ہاتھ میں نہ پتھر ہوگا نہ ہی غلیل ہوگی،ہم نے اپنے زندہ ہونےکا اظہار کرناہے۔ ہم ہر شہری کو کہتے ہیں کہ آپ اپنے گھر کےباہر گلی میں کھڑے ہوجاؤ، 25 کروڑ پاکستانی اگر اپنے گلی میں کھڑے ہو جائینگے تو یہ نظام پاش پاش ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
مریم نواز کو آج کی تقریر کرنے کا مشورہ جس نے دیا اور جس نے یہ تقریر انہیں لکھ کر دی، س نے ان کے پاؤں پر سو کلہاڑياں دے ماری ہیں۔ 😂😂
ہمیں اتنا اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز والے ایشو پر پکڑے جانے پر اتنا چیخیں گی۔
شاباش پاکستانیو۔۔ اب ان اربوں روپے کا بھی حساب لیں جو آپ کے ٹیکس کے پیسے سے ان کی اور ان کے خاندان کی تشہیر پر ضائع ہوتا آیا ہے، ضائع ہو رہا ہے۔
ویڈیو کلپ، مریم نواز اور عظمیٰ بخاری:
سہیل آفریدی کےآنےسےایک دن پہلے ہی علاقوں میں کرفیو کا ماحول بناتےہیں، مارکیٹیں تک بند کروا دیتےہیں
پھر بھی عوام جمع ہو جاتی ہے تو تشدد اور گرفتاریاں کرتےہیں
پھر کہیں خالی جگہ بن ہی جائےتو ویڈیو کلپ بنا کر شئیر کرتےہیں کہ عوام نہیں نکلی😂
اللہ ایسی اذیت ناک اور قابل ترس حالت اور ایسی زندگی عظمیٰ بخاری اور مریم جیسے عقل کے اندھوں کو بھی نہ دے
ایک ویڈیو کلپ کے چکر میں ہمیشہ کے لیے سیاسی لعنتیں سمیٹنے کا بندوبست کر لیا ہے
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا طاقتور حلقوں نے اتنا برا منایا کہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
علیمہ خان نے بہت اچھے اچھے کام کیئے ہیں لیکن علی محمد خان جیسے منافقت سے سرشار کرنیلی ٹاؤٹ کو دھدکار کے کروڑوں لوگوں کی دعائیں لی ہیں۔
https://t.co/NJXONoVv5w