@MeFaheem جس دن اس نے وزیر اعلیٰ کے سیٹ سے خاموشی سے resign دیا تھا اسی دن مجھے لگا کہ دال میں کچھ کالا ہے ۔ کیونکہ خاموشی سے جڑے کاٹنے والے بھی خطر ناک ہوتے ہیں ۔ تو اب سب کارکنوں کو سمجھنا چاہیے کہ سب اپنے لئے کر رہے ہیں کوئی بھی خان صاحب کے ساتھ سچا نہیں ۔
@MeFaheem اگر اتحاد ہو تو کوئی بھی پراپیگنڈہ کسی کام کا نہیں ہوتا ہے ۔ ایسے اتحاد قائم کیا جائے اور اتحاد قائم کرنا ہی پارٹی اور عمران خان کے لئے لازمی ہے ۔
@SaddiaMazhar کتنی شرم کی بات ہے! آپ ہی واحد نہیں ہیں جنہیں ہراساں کیا جاتا ہے۔ بہت سی لڑکیاں بھی طاقتور مردوں کی طرف سے ہراسانی کا شکار ہو سکتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے، وہ اپنے خاندان کی عزت کی وجہ سے انہیں بے نقاب نہیں کرنا چاہتے۔
@nadia_a_mirza@SaeedGhani1 Ma'am ap kuch zayada hi PPP se mutasir lag rhe hen kia apne kabhi karachi se bhr nikal k interior Sindh k cities k visits kiye hen k wahan k logon k kiya hal hen wo kise wahan Zindagi guzar rhy hen?
@umardarazgondal They are all protecting one another, and no one is willing to hold anyone accountable. Whoever dares to pursue legal action against them is suppressed and silenced through the same coordinated tactics.