ن لیگ ہو، پیپلز پارٹی ہو یا پی ٹی آئی۔۔۔ ہمیشہ عرض کیا ہے کہ سب عارضی انقلابی ہیں، لڑائی صرف باری کی ہوتی ہے۔
آپ بات کرنا چاہیں تو “ملک کی خاطر”۔۔۔ دوسرے بات کریں تو بوٹ پالشئے؟؟؟
حکوم�� اگر چاہتی تو امریکی صدر @POTUS کی تبدیلی کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اقدامات کر سکتی تھی، دوحہ پیس کے موقع پر بھی @GovtofPakistan نے یہ موقع گنوایا۔ حکومت جب مدعی بن جائے گی تو عافیہ ہفتوں اور دنوں میں واپس پاکستان آ سکتی ہے۔
حکومتی سطح پر کسی نے واشگنٹن سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بات نہیں کی۔
میں زلمے خلیل زاد @realZalmayMK سے کہتا ہوں کہ آپ کا ایجنڈا نامکمل ہے جبکہ تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا نہیں ہوتی کیوں کہ یہ معاملہ بھی دوحہ پیس ڈیل کا حصہ ہے۔
جیو نیوز @geonews_urdu کے پروگرام "جرگہ" میں @SaleemKhanSafi کے ساتھ گفتگو۔
@ForeignOfficePk
کیا خیال ہے آپ کا؟
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد پہلی دفعہ اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات اور اسی طرح ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کوششیں عرصے بعد مثبت سمت میں چل رہی ہیں اور یہ کوششیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کوتحریک/ کاز/مشن کی صورت میں آگے بڑھائیں۔ اسی طرح ملک میں مسنگ پرسنز کا ایشو ایک المیہ ہےڈاکٹر عافیہ صدیقی ابتدائی مسنگ پرسنزتھیں،جو 5 سال لاپتہ رکھنے کے بعد افغانستان میں دکھائی گئیں۔
عافیہ کی رہائی اورمسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیےتحریک کی صورت میں دس ��اکھ افراد کورجسٹر کرکے ساتھ لےکر حلف اور عہد اٹھاکر آگے بڑھنےکا ارادہ رکھتا ہوں
یہ تحریک
(1) پرامن ہوگی،غیر متششدد ہوگی۔
(2) جمہوری انداز سےقانون کے دائرےمیں ہوگی۔
(3) اسکے ذریعےاقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بے حس حکمرانوں کو مجبور کریں گے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور تمام مسنگ پرسنز کی بازیابی کے حوالے سے صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں۔
میں عوام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اس تحریک کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اس تحریک کا حصہ بن کر قانون،آئین کے دائر میں جمہوری طریقے سےبھرپور کردار ادا کرینگے۔
یہ کردار۔۔۔۔۔۔
(1) اپنے علاقے میں، تعلیمی اداروں، مساجداور دوسرے پبلک مقامات پر ڈاکٹر عافیہ اور مسنگ پرسنز کا کیس پیش کرنا
(2) اس حوالے سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرنا۔
(3) اس مقصد کیلئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا۔
(4) اور ��ب پاکستان کی سطح پر بڑے ایونٹ کی کال دی جائےتو اس میں ہرصورت شرکت کرنا۔
ہماری یہ کوشش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپس نہیں آ جاتیں اور تمام۔مسنگ پرسنز بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو نہ پہنچ جاتے۔ اس تحریک کی رجسٹریشن کاطریقہ کاراور دیگرامور جلد وضع کئےجائینگےاورآپکےساتھ شئیرکئےجائینگے۔
[English Subtitles]
After Dr. Yasmin Rashid has been cleared of any role in vandalism of May 9th by ATC court, #May9th_FalseFlag operation against PTI has been completely exposed.
Now that Dr. Rashid is cleared by ATC court and it's proven that PTI had nothing to do with the vandalism, Imran Khan demands release of 10,000+ Pakistani citizens unlawfully detained by fascist Government.
#SubtitledByPTI
[English Subtitles]
Chairman Imran Khan has demanded an independent inquiry on May 9th events as he suspects PDM executed the #May9th_FalseFlag operation to create difference between PTI and Army, so that they could execute extreme fascism on citizens including Women.
“Nowhere in the world one part becomes judge, jury and executioner. Independent inquiry must be initiated .
#SubtitledByPTI
ٹیم سرِعام نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور اور اُن کی ٹیم کے ساتھ جعلی کولڈ ڈرنکس اور جعلی دیسی گھی بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپہ مار کر ہزاروں بوتلیں اور کئی ٹن جعلی دیسی گھی برآمد کر لیا۔ تفصیل کل شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائے نیوز پر ملاحظہ کیجئے۔