ساتھ ساتھ یہ بھی بتاو کہ پنجاب نے ماہ رنگ اور ان کی بہن کی سرزمین بلوچستان کے سارے وسائل پاکستان کے نام پر لوٹے۔ آپ ان کو سوئی گیس، ریکوڈک، سیندک اور گوادر کا حساب دے دیں، وہ آپ کا سکالرشپ بمع سود واپس کردیں گے۔
ان حالات میں بھی جب ذہن سرکاری سکالرشپ کے طعنے میں اٹکا ہوا ہو!
Strongly condemn the brutal assassination of Naseeb Zada.
The former teacher from Shewa, North Waziristan, fled Taliban threats for his anti-Taliban stance, rebuilt his life in Rawalpindi, and was abducted and killed after returning home for Eid.
Barbaric and Unforgivable.
سندھ حکومت نے @AuratMarchKHI کو 10 مئی کو مارچ کی اجازت کچھ شرائط پر دی ہے جس میں سے ایک بلوچ یکجہتی کمیٹی کو مارچ میں شریک نہ کرنا بھی ہے حکومت نے اسے ایک banned organization لکھا ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس پر کوئی پابندی نہی لگائی گئی ۔
یہ اجازت نامہ ہے یا دیسی نظام کا نکاح نامہ؟ حد ہوتی ہے ظلم اور جبر کی بھی۔ کیا عورت مارچ بی ایل اے کی سپورٹ کر رہا ہے یا آئینی اور قانونی حدوں میں رہ کر کام کرنے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی؟ کیا بلوچ خواتین عورت نہیں؟
بلوچ عورت کیلیے آواز کیوں بلند نہیں کی جا سکتی؟
آپ بلوچ یکجہتی کمیٹی کو آئین پاکستان کی حدود میں رہ کر جدوجہد کرنے سے روک رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ڈریں اس وقت سے جب تمام لوگ بی ایل اے کی حمایت پر اتر آئیں گے۔
مسافروں کی جبری گمشدگی اور احتجاج پر فائرنگ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
بلوچ وائس فار جسٹس پیر عمر خضدار کے قریب حب سے زہری جانے والی مسافر ویگن کے مسافروں کی جبری گمشدگی کی سخت مذمت کرتی ہے۔ خواتین مسافروں کو اتارنے کے بعد ڈرائیور اور دیگر مسافروں سراج ولد بشیر احمد، عمران ولد بشیر احمد، زبیر ولد ممتاز احمد اور امتیاز ولد ممتاز احمد کو ریاستی اہلکار زبردستی حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردئیے اور تاحال ان کا کوئی پتہ نہیں۔
جبری گمشدگی کی کھلی دہشت گردی ہے بلکہ بلوچستان میں جاری ریاستی جبر کا ایک اور سنگین ثبوت ہے۔ مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ جب اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کیا تو ایف سی اہلکاروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شہریوں کے حقِ احتجاج کو بھی کچلنے کی کوشش کی۔
بلوچ وائس فار جسٹس مطالبہ کرتی ہے کہ جبری لاپتہ افراد کو فوراً بازیاب کیا جائے، احتجاج پر فائرنگ کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے اور ریاست مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اپنی بین الاقوامی انسانی حقوقی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ہم عالمی برادری، میڈیا اور انسانی حقوقی اداروں پر زور دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں جاری ان سنگین خلاف ورزیوں پر فوری اقدام کریں۔
#EndEnforcedDisappearances
Former MNA and PTM leader Ali Wazir has been repeatedly arrested over the past several years under a range of charges, including sedition, hate speech, and unlawful assembly.
His public speeches have at times been highly critical of state institutions, and while they have been controversial, freedom of expression and political dissent remain technically protected rights under Pakistan’s Constitution.
I appeal to the @GovtofPakistan@ForeignOfficePk@PakistaninUK to:
Pursue any criminal allegations within the bounds of the law;
Avoid the use of administrative detention as a means of suppressing political opposition;
Ensure that all citizens, including political and human rights activists, are treated equally under the law
I ask that @FCDOGovUK@ukinpakistan@AusHCPak @EUinPakistan monitor this case and support the rule of law in Pakistan.
#ReleaseAliWazir
#FreeAliWazir
All those who have been outraged over drone attacks and wars in other countries remain completely silent about the drone attacks in Waziristan like these that target children. The drone attack in Dashka, S. Waziristan is an example of the impunity of the state towards our people.
You’ve tried banning, jailing, threatening, and silencing us. But we are still here, steadfast, peaceful, and fearless. You cannot suppress us, a just cause forever.
#OnlyPTM
میں نے سُنا تھا کہ ایمل ولی نشہ نہیں کرتا ہے اور بس تھوڑا سا ذہن بچکانہ ہے لہذا کبھی کبھی زبان پھسل جاتی ہے لیکن باچا خان کے پڑپوتے،ولی خان کے پوتے،اسفند یار ولی کے بیٹے کی ذہنی حالت دیکھ کر افسوس ھورہا ہے اور وارثان کو چاہیے کہ اسے جلد کسی اچھے ھسپتال میں بھرتی کروائیں
#OnlyPTM