پیپلز پارٹی کا نسلی امتیاز سندھ کوتقسیم کردے گا۔
ڈمپر جلانے کے الزام میں گرفتار نوجوانوں کوفوری رہا کیا جائے
وکلاء کوکراچی کے ان بیٹوں کی قانونی مدد کی ہدایت دے دی ہے۔
کراچی کے عوام کی حالت یہ ہے کہ انکو سوچے سمجھے پلان کے تحت تباہ کیا جارہا ہے قتل کیا جارہا ہے انکی اکثریت کو اقلیت میں بدلا جارہا ہے مگر وہ غلاموں کی طرح ذندگی گزار رہے ہیں اپنے حقوق کے لیے نکلتے نہیں !کوئی انکا ساتھ دینے کو تیار نہیں
انکی بے حسی دیکھیے ایک لیڈر آفاق احمد صرف انکے حق کے لیے نکلہ ان ظالموں کے سامنے حق و سچ کے ساتھ ان مظلوم عوام کی آواز بنا اور ان مافیاز کو للکارا
لیکن افسوس آفاق احمد کا ساتھ کراچی کے لوگوں نے نہیں دیا ایک کیس کے بعد دوسرے کیس میں اسکی گرفتاری سندھ حکومت اور مافیاز کی ملی بھگت ہے تو وہیں کراچی کے عوام کی بزدلی بھی ہے !
@DrDanish5 متفق،
اس وقت تمام قوم پر لازم ہے کہ وہ چیئرمین آفاق احمد بھائی کا بھرپور ساتھ دیں اک وہی ہیں جو شہری سندھ بلخصوص کراچی کی عوام کو مایوسی کے اندھیروں سے باہر نکال سکتے ہیں،
مورخہ 27/10/2024
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ
مہاجر قومی موومنٹ عدالت کے اس ادھورے فیصلے پر عدالت سے رجوع کریگی اور امتحانات سے پہلے مجرموں کو کیفر کردار تک پہچانے اور ایسے عناصر سے نظام کو پاک کرنے کی استدعاکریگی۔
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان)
آفاق احمد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ احتجاج کرنے والے سیاسی رہنماوں اورکارکنان کو رہا کرکے احتجاج م��توی کرنے کی راہ ہموار کریں۔
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
مورخہ : 27/09/2024
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ
کراچی کو حقیقی قیادت سے محروم کرکے فارم 47کے زریعے لائے گئے لوگوں کو کراچی کے خلاف استعما�� کیا جارہاہے متحدہ اگر قوم اور شہر سے مخلص ہے تو استعفے دیکر عوام کے ساتھ کھڑے ہو۔
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
مورخہ : 23/09/2024
مہاجر قومی موومنٹ
آفاق احمد نے کہا کہ ہمارے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے حوالے سے تحفظات کو نظر انداز کرکے کراچی کے نوجوانوں پر تعلیمی دروازے بند کرنے سلسل�� بند نہ ہوا تو طلباء کی آواز کے ساتھ مہاجر قومی موومنٹ کھڑی دکھائی دیگی۔
جاری کردہ : نشرو اشاعت
مورخہ : 20/09/2024
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قو موومنٹ
طلبہ کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ پورے سندھ میں 7سینٹر قائم کئے گئے جبکہ تمام صوبے کے نصف آبادی والے شہر کرا��ی میں صرف 2سینٹربنائے گئے ہیں جن میں اضافے کی ضرورت ہے۔
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
مہاجر قومی موومنٹ
کی جانب سے کل بتاریخ17 ستمبر 2024 بروز منگل بمقام مین نمائش چورنگی پر 12ربیع الاول کے حوالے سے نکالے جانے والے جلوسوں کی سہولت کیلئے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا ہے،جہاں آفاق احمد دوپہر 2:00 بجے خصوصی دورہ کرینگے،
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
عامرصدیقی 03102047497
مورخہ : 04/09/2024
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ
کہ اگر سندھ حکومت کے اراکین نے اپنے نفرت انگیز بیان پر معافی نہ مانگی اور انکے خلاف کوئی عملی کارروائی نا دکھائی دی تو مہاجرعوام انکا کڑا احتساب اور انکے گرد گھیرا تنگ کردیگی۔
@ChairmanMQMPak
مورخہ: 02/09/2024
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ
وفاق اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں جسطرح بہادر پلمبر دوسروں کی جان بچانے کیلئے اپنی جان پر کھیل گیا،ایسے جزبوں اور کرداروں کو پروان چڑھانے اور حوصلہ افزائی کیلئے ضروری ہے اس بہادر پلمبر کو قومی اعزازسے نوازا جائے۔