Everything in life is pre - written but with Dua it can be re - written because Allah's plans are more beautiful than our desires and Allah will never let you down....🌸
So smile and say ;
❣️Allhamdulliah❣️
#Jumma_Mubarak#allhumdullilah
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا تعلق IMF کے معاہدے سے نہیں ہے
لیکن مریم تو پی ٹی آئی کے 2019 کے IMF معاہدے کو قصور وار کہہ رہی تھی-
مفتاح اسماعیل نے مریم صفدر کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا! #RegimeChangeInPakistan
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور