عمران ماضی کا حصہ
عمران خان بھی بالآخر تاریخ کے کسی خاموش گوشے میں سمٹ جائے گا۔ جیل کے چند شب و روز، عمر کی ڈھلتی شام اور موت کی اٹل حقیقت…
بس یہی اس داستان کا اختتام ہوگا۔ پھر یہی بے سمت ہجوم ہر سال موم بتیاں جلا کر برسی کے نوحے پڑھے گا،
اور تاریخ کے اوراق "حقیقی آزادی" کے نعرے سے "حقیقی موت" کے سفر تک کی ریتلی کہانیاں رقم کرتے رہیں گے۔ لیڈر آئیں گے، دیوانگی بکھیریں گے اور رخصت ہو جائیں گے، مگر یہ نظام؟ یہ ملک یونہی لنگڑاتا ہوا اپنی بے حس ڈگر پر چلتا رہے گا۔
کچھ لوگ ناراض ہونگے لیکن پیشگی معذرت ۔۔۔بزدل قوم کے بہادرلیڈر ایسے ہی مارے جاتے ہیں۔۔
مطیع اللہ خان
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... تو ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
شہباز گل کا بڑا کیمپین!!
بائیکاٹ کرے سارے عسکری پراڈکٹ کی بائیکاٹ کرے!
اگر آپ نے آج یہ فیصلہ کیا ہفتے کے اندر اندر اندر رپورٹ چلی جائیگی اور یہ ظالم گھٹنوں پر ا جائیں گے!!
یہاں سب بہت بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
میں آپکو حقیقت بتاتی ہوں کہ حقیقت میں کیا ہوتا ہے
حقیقت یہ ہے کہ جب رات کے درمیانے پہر پولیس کی نفری آپکے گھر دھاوا بولتی ہے تو کوئی مدد کو نہیں آتا۔
بس آپ ہوتے ہے وہ نفری ہوتی ہے اور آپ کے اہلِ خانہ ہوتے ہیں۔ اس وقت سب سے ضروری چیز ہوتی ہے اپنی ماؤں بہنوں اور بچیوں کی عزت بچانا، ان کو مار پیٹ سے بچانا۔ اپنی زندگی کی جمع پُونجی اپنا گھر بچانا۔
کل رات کی گرفتاریاں اسکا ثبوت ہیں کہ عمران خان کے اہلِ خانہ تک کو بچانے پورے لاہور سے کوئی نا آ سکا۔ کسی نے اس طرف جانے کی ہمت نا کی جب کہ شام سے پولیس وہاں تھی۔
اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ ہمارا مقابلہ کمظرف جانوروں سے ہے۔
جناب جنرل عاصم منیر آپکے دَور کو ایک ظالم جابر فاشسٹ دَور کے طور پر یاد رکھا جائیگا جس میں پاکستانیوں کا قتل عام کیا گیا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کیا گیا ظلم کیا گیا اور کرپٹ ظالم مافیاز کی پشت پناہی کی گئی اور ہزاروں بےگناہ شہریوں کو قید کیا گیا آپ نے سابقہ تمام فوجی ڈکٹیٹرز کی فسطائیت کا ریکارڈ توڑدیا
اللہ ظالموں کو معاف نہیں کرتا
کیا آپ کو یاد ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو یہ کہہ کر چھوٹ دے دی تھی کہ مریم نواز "خاتون" ہونے پر "رعایت" کی مستحق ہیں۔
بس ویسے ہی یاد آ گیا کہ مریم نواز تو "خاتون" تھیں جبکہ PTI کی تمام خواتین جنہیں سیاسی انتقام بازی کا بدترین نشانہ بنایا گیا اور بنایا جا رہا ہے، ان کے "خاتون" ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
عمران خان پرامن ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت کہ اس کے گھر کی چار عورتیں بے گناہ اغوا ہوچکی ہیں اور کوئی ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا جہاں ایک کرنل اپنی گرل فرینڈ کو ہراساں کرنے پر گولیاں چلاتا رہا۔
زرا کسی کالعدم تنظیم کے کسی سربراہ کی کسی عورت کو ایسے اغوا کریں دیکھیں وہ کیا کرتے ہں۔